کشمیر خبریں

بھارت مقبوضہ کشمیر سے فوجی انخلاکرے، دختران ملت

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے سے فوری طور پر فوجی انخلاکرے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی سیکرٹری جنرل ناہیدہ نسرین نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ تنازعہ کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں ہی مضمر ہے ۔ انہوں […]

  • موسم سرد ہوتے ہی پیلٹ گن کے زخمیوں کی مشکلات بڑھ گئیں

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سردی کی شدت بڑھتے ہی حالیہ انتفادہ کے دوران بھارتی فوررسز کی طرف سے پر امن مظاہرین پر پیلٹ گن سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال سے زخمی ہونیوا لے کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے دو بڑے اسپتالوں میں پیلٹ گن سے […]

  • بھارتی فورسز نے کشمیری دسویں جماعت کے طالب علم کو گرفتارکرلیا

    سرینگر :(ملت+اے پی پی) مقبوضہ میں بھارتی پولیس نے ہندواڑہ میں دسویں جماعت کے طالب علم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے دسویں جماعت کے امتحانات دینے والے طالب علم عمر مقبول کو ہندواڑہ کے علاقے نطنوسہ سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنی رول نمبر سلپ حاصل کرنے کیلئے […]

  • لبریشن فرنٹ کا نوجوان کو خراج عقیدت اور لواحقین سے اظہار یکجہتی

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں و کشمیر کا ایک وفد بھارتی فورسز کی گاڑی کی ٹکر سے شہید ہونے والے 21سالہ رضوان احمدکے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لیے نور باغ سرینگر میں ان کے گھر گیا اورپارٹی چےئرمین سید علی گیلانی کا تعزیتی پیغا م ان تک پہنچایا۔کشمیرمیڈیا […]

  • بھارت سازش کے تحت نسل کُشی کررہے ہیں ، حریت کانفرنس

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے نو رباغ سرینگر سے تعلق رکھنے والے 21سالہ رضوان احمدکوبھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکر مارکر قتل کرنے اور اس کے جلوس جنازہ پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک طرف بھارتی فورسز ہمارے جوانوں کو ہر […]

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    بھارت ہندو راشٹر نہیں ، مسلمانوں نے صدیوں اس پر حکومت کی ہے: حریت رہنما

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے ہندوانتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت کے جموں و کشمیر سے متعلق حالیہ بیان کو حقیقت سے بعید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ہندو راشٹر کے نظریے سے کشمیر کا کوئی […]