کشمیر خبریں

وزیرا عظم پاکستان کی جاندار کشمیر پالیسی سے اس وقت دنیا بھر میں کشمیر موضوع بحث ہے، راجہ فاروق

  • مظفرآباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے نئے انداز سے سفارتکاری کا آغاز کیا ہے تا کہ ڈیڑھ کروڑ کشمیری حق خود ارادیت کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں۔ یورپی […]

  • ہندو راشٹر کے نظریے سے کشمیر کا کوئی تعلق نہیں ہے، شبیر شاہ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکرٹری جنرل اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے حالیہ بیان کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ہندو راشٹر کے نظریے سے کشمیر کا کوئی تعلق […]

  • موبائل گیم’’برہان بمقابلہ مودی‘‘ نوجوانوں میں مقبول

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں رواں سال 8جولائی کو بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی مقبولیت دنیائے کھیل میں بھی پہنچ گئی ہے ۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کے موقر اخبار ہندوستان ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ چند گمنام ڈیویلپرز نے وادی […]

  • آسیہ اندرابی اور فہمیدہ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی مذمت:حریت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں نے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی کی مسلسل غیر قانونی نظربندی اور تیزی سے گرتی ہوئی صحت پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماؤں فریدہ بہن جی، زمرو دہ حبیب ،یاسمین راجہ اور دختران ملت کی […]

  • بھارت واضح شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار : عبدالرشید ترابی

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وممبر قانون سازاسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ میں اپنی واضح شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکرسیز فائر لائن پر بلااشعال فائرنگ کررہاہے ،پاک فوج کے جانوں کی شہادت کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے،عالمی برادری بھارتی جارحیت کانوٹس لے،نریندرمودی خطے کو جنگ کی طرف […]

  • یکسوئی اوراتحاد و اتفاق تحریک آزادی کشمیرکے بنیادی ستون ہیں،لبریشن فرنٹ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے یکسوئی اوراتحاد و اتفاق کو تحریک آزادی کے بنیادی ستون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حفاظت ہم سب کا قومی و ملی فریضہ ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ حریت قائدین […]