کشمیر خبریں

بھارتی فورسز نے نہتے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے ،میر واعظ

  • سرینگر :(ملت+ اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میرواعظ عمرفاروق کی زیرقیادت حریت فورم نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں نہتے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورم کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی […]

  • یورپی یونین انسانی حقوق کی پامالیوں سے روکے: راجہ فاروق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے روکے اور مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے،یورپی یونین سے مطالبہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ کو بھیج کر احتجاجی قبروں […]

  • بھارت میں جانوروں کے بھی حقوق ہیں لیکن کشمیریوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بد تر سلوک کیا جا رہا ہے: مشعال ملک

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت میں جانوروں کے بھی حقوق بارے قوانین ہیں لیکن کشمیریوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بد تر سلوک کیا جا رہا ہے‘کشمیریوں کو علاج کروانے، کھانے پینے اور سوگ تک کرنے کا حق حاصل نہیں ‘عالمی […]

  • پاک بھارت جنگ کے خدشات بڑھنے لگے ‘کنٹرول لائن پر کشیدگی میں اضافہ

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) پاکستان بھارت کے درمیان جنگ کے خدشات بڑھنے لگے کنٹرول لائن پر کشیدگی میں اضافہ دو ماہ کے دوران بھارتی فائرنگ گولہ باری سے (26)افراد شہید جبکہ (100)سے زاہد زخمی بھارتی گولہ باری کے باعث سویلین آبادی کو شدید نقصان نے نکیال ‘تیتری نوٹ ‘پونچھ ‘راولاکوٹ ‘لیپہ ‘نیلم ‘سیکٹرز […]

  • مسلم لیگ (ن) کی حکومت آزادکشمیرکے اندرمیرٹ کوفروغ دے کر فلاحی ریاست بنائے گی

    کوٹلی (ملت + آئی این پی) آزادکشمیرکے قائمقام وزیراعظم راجہ نثاراحمدخان نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت آزادکشمیرکے اندرمیرٹ کوفروغ دے کرمساوی بنیادوں پرخطہ کے اندر تعمیروترقی کاعمل شروع کرکے فلاحی ریاست بنائیگی جہاں ہرشخص کوانصاف ملے گاحقدارکواس کاحق ملے گابلدیاتی انتخابات لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے باعث نہ کرواسکے اپریل2017تک بلدیاتی […]

  • پاک چائنہ اقتصادی منصوبہ کو ناکام بنانے والے پاکستان سے مخلص نہیں: راجہ نثار احمد

    میرپور (ملت + آئی این پی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان نے کہا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی منصوبہ کو ناکام بنانے والے پاکستان سے مخلص نہیں ہوسکتے ۔سی پیک منصوبہ پاکستان اور آزادکشمیر کی ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہے ۔پاک چائنہ اقتصادی راہداری میں آزادکشمیر بھی […]