کشمیر خبریں

حریت فورم کی پر امن مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال

  • سرینگر ۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میرواعظ عمرفاروق کی زیرقیادت حریت فورم نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں عوامی تحریک کو فوجی قوت سے کچلنے کیلئے بھارتی فورسز کی پر تشدد کاروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فورم کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں تعینات بھارتی فوج نے شوپیان میں نوجوان کو شہید کردیا

    سرینگر ۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کاروائی میں آج ضلع شوپیان میں ایک نوجوان شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے ونگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان شہید کیا گیا۔ اس سے پہلے اسی علاقے […]

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    احتجاجی تحریک کے دوران پہلا اجلاس

    سرینگر ۔07 نومبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ4ماہ سے جاری عوامی احتجاجی تحریک کے دوران پہلی بار مشترکہ حریت قیادت نے ملاقات کی ہے جس میں احتجاجی پروگرام اور امتحانات سمیت کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مشترکہ حریت قیادت کا اجلاس سید علی […]

  • بھارتی بربریت کی انتہا، پاکستانی پرچم میں لپٹے کشمیری بچے کے جنازے پر دھاوا بول دیا

    سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 4 ماہ سے زائد عرصے سے بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 110 سے زائد کشمیری شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں اور آج تازہ ترین واقعہ میں قابض فوج نے پاکستانی پرچم میں لپٹے بچے کے جنازے میں شریک افراد پر دھاوا بول […]

  • کشمیریوں نے ایک لاکھ سے زائد جانوں کی قربانیاں دیں‘ سودے بازی کو قبول نہیں

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) کشمیریوں نے ایک لاکھ سے زائد جانوں کی قربانیاں پیش کی ہیں وہ کسی بھی سودے بازی کو قبول نہیں کریں گے۔ کشمیری پُر عزم ہیں وہ آزادی سے کم کسی بھی حل پر متفق نہیں ہونگے۔ کشمیری حق خودارادیت کی جنگ لڑ رہے ہیں عالمی برادری ان کے […]

  • حرمین شریفین کا دفاع ہر مسلمان کے عقیدے اور نظریئے کا مسئلہ ہے: عبدالحفیظ

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) حرمین شریفین کا دفاع و تحفظ کسی ایک مسلک یا جماعت کا معاملہ نہیں بلکہ یہ ہر مسلمان کے عقیدے اور نظریئے کا مسئلہ ہے۔ عالمی صیہونی و یہودی ایجنسیاں اور ان کے ایجنٹ حرمین شریفین کے بارہ میں ناپاک عزائم رکھتے ہیں ان کے عزائم کو ناکام بنانا […]