کشمیر خبریں

وزیراعظم فاروق حیدر عوام سے کئے وعدے پورا کرنے کیلئے پرعزم ہیں: مولانا الطاف

  • مظفرآباد(ملت + آئی این پی) سابق امیدواراسمبلی و رہنماء مسلم لیگ (ن) مولانامحمدالطاف بٹ نے کہاہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرخان عوام سے کئے گئے وعدے پورا کرنے کے لئے پرعزم ہیں ٗ مالیاتی بحران موجودہ حکومت کوورثے میں ملا ٗ ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ بیروزگاری ہے حکومت پڑھے لکھے نوجوانوں کوروزگار کی […]

  • نواز شریف کے خلاف مقدمہ میں کوئی صداقت نہیں: سرفراز گیلانی

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ میں میاں نواز شریف کے خلاف بے بنیاد مقدمہ جو مخالفین کی جانب سے دائر کیاگیا ہے اس میں کوئی صداقت نہیں البتہ پانامہ لیکس الفاظ کاہیرپھیر ہے ایک نان ایشو کوایشو بنایاگیا ہے ٗ مخالفین کامقصد تھاکہ عوام الناس مسلم لیگ (ن) سے متنفر ہوجائیں ٗ یہ […]

  • مفاداتی سیاست وقتی اورفرضی ہوتی ہے: آصف مصطفائی

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی) عمران خان نے جس طرح یوٹرن لیا اس طرح واضح ہوچکا ہے کہ مفاداتی سیاست وقتی اورفرضی ہوتی ہے ، عمران خان تمام عوامل کا حل سنجیدگی سے نکال سکتے تھے ہٹ دھرمی کسی بھی مسئلہ کاحل نہیں ، حکومتی رٹ کے آگے بے بس ہوکریوٹرن لینے کے بعد عمران […]

  • 4 ،5 اور 6 کو ساڑھے تین لاکھ سے زائد لوگوں کو تہہ تیغ کیا گیا

    مظفر آباد(ملت + آئی این پی) متحدہ جہاد کونسل کے چیئر مین سیدصلاح الدین نے کہا ہے کہ نومبر کے صرف تین دنوں 4 ،5 اور 6 کو ساڑھے تین لاکھ سے زائد لوگوں کو تہہ تیغ کیا گیا اور تقریباً 20 لاکھ سے زائد لوگ پاکستان ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے،صرف جموں شہر میں […]

  • جیل میں نظربندوں پر حملے نے دہشت گردی کوبے نقاب کر دیا ہے، یاسین ملک

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے بارہمولہ سب جیل میں کشمیری نظربندوں پر حملے اور ان کی ابتر حالت پرشدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بارہمولہ سب جیل میں […]

  • بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات سے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہیں: صدر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات سے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہیں۔ پاکستان اس دیرینہ تنازعہ کے حل کے لیے بین الاقوامی سطح پر شروع کی گئی کوششیں جاری رکھے ۔ کنٹرول لائن پر […]