کشمیر خبریں

اچھی لیڈرشپ کسی بھی ریاست کیلئے ناگزیر ہوتی ہے: مصطفیٰ بشیر

  • مظفرآباد(ملت + آئی این پی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران ڈاکٹر مصطفی بشیر اور چوہدری شہزاد محمود نے کہا ہے اچھی لیڈرشپ کسی بھی ریاست کے لیے ناگزیر ہوتی ہے۔ تعمیروترقی ہو یا گڈ گورننس لیڈرشپ سے ہی ممکن ہوسکتی ہے۔ آزادکشمیر کو اس وقت راجہ محمد فاروق حیدر خان کی صورت میں […]

  • ایک سو سولہ دنوں میں 109افراد ہلاک 9000افراد گرفتار

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی) جموں کشمیر ہیومن رائٹس موومنٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ،116دنوں میں 109افراد ہلاک 9000افراد گرفتار ،15000سے زائد زخمی ،775افراد پر سیفٹی ایکٹ ،2200مکانوں کی توڑپھوڑ،1600افراد کی آنکھیں پیلٹ گن سے متاثرہ ،درجنوں افراد نابینا ،100سے زائد افراد کی ایک آنکھ متاثر ،1000سے زائد گاڑیوں اور […]

  • بلاول بھٹو امید کی کرن ہیں: سید طالب ہمدانی

    ہٹیاں بالا(ملت + آئی این پی) سابق صدارتی مشیروراہنماء پی پی آزادکشمیر سیدطالب ہمدانی نے کہا کہ بلاول بھٹو امید کی کرن ہیں اوران کی قیادت میں 2018میں وفاق میں بھاری اکثریت سے حکومت بنائیں گئے ایک بار پھر عام آدمی کا راج ہوگا پی پی آزادکشمیر بھی الیکشن کی تیاریاں شروع کرلے کارکنان حوصلہ […]

  • مسئلہ کشمیر کا پُر امن حل چاہتے ہیں: عالمی برادری خاموشی توڑ دیں: فیض عالم

    قطر (ملت + آئی این پی) ممتاز کشمیری حریت پسند رہنما فیض عالم کفایت نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کا پُر امن اور با عزت حل چاہتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر کے ساتھ کشمیری عوام کا سیاسی مستقبل،اقتصادی و سماجی مفادات وابستہ ہیں۔عالمی برادری و انسانی حقوق کے علمبرداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ […]

  • کشمیریوں کو مستقبل کے تعین میں بھارتی بربریت کا سامنا ہے، ملیحہ لودھی

    نیو یارک(ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کے تعین میں بھارتی بربریت کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام ہرصورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں […]

  • کشمیریوں کو مستقبل کے تعین میں بھارتی بربریت کا سامنا ہے، ملیحہ لودھی

    نیو یارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کے تعین میں بھارتی بربریت کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام ہرصورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں اور […]