کشمیر خبریں

کشمیر پر غیرآئینی قبضے کے خلاف اسلام آباد میں حریت کانفرنس کی کال پرمظاہرہ

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی)بھارت کے کشمیر پر غیرآئینی اور غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے حریت کانفرنس آزادکشمیر چپٹر نے یہاں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں آزاد کشمیر کے وزیر چوہدری طارق فاروق اور رکن قانون ساز اسمبلی پیر علی رضا بخاری نے خصوصی طور پر […]

  • کشمیری حق خود ارادیت ملنے تک 27اکتوبر کو بطور یوم سیاہ مناتے رہیں گے

    سرینگر ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماؤں نے کہا ہے کہ جب تک بھارت کشمیریوں کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں کرتا اس وقت تک کشمیری عوام 27اکتوبر کو بطور یوم سیاہ مناتے رہیں گے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر […]

  • 69 برس بعد بھی بھارتی فوج کشمیریوں کے دلوں میں جگہ نہیں بناسکی

    سرینگر ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے بھارتی سیاستدانوں اور فوج سے کہاہے کہ حقائق کو نظرانداز کرنے اور 27اکتوبر 1947کو جموں وکشمیر پر فوج کے غیر قانونی قبضے کو غیر ریاستی حملہ آوروں سے بچانے کے […]

  • 27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن ہے: علی گیلانی

    سرینگر ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ 27؍اکتوبر جموں وکشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب 70سال قبل بھارت نے اس روز بغیر کسی آئینی ، قانونی اور اخلاقی جواز کے سرینگر کے ہوائی اڈے پر اپنی […]

  • بھارت کو کشمیر

    حریت قیادت نے مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی کیلنڈر میں3 نومبر تک توسیع کردی

    سرینگر ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور دیگر حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے وادی کشمیر میں جاری انتفاضہ کے دوران بے گناہ شہریوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی کلینڈر […]

  • میر واعظ عمر فاروق کا کرفیو کے باوجودنماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

    سرینگر(ملت + آئی این پی)حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سری نگر میں کرفیو کے باوجودنماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے قابض فورسز کی پابندیاں توڑنے کا اعلان کردیا،مقبوضہ وادی میں 15ہفتوں سے ایک بار پھی نماز جمعہ ادا کرنے […]