کشمیر خبریں

یشونت سنہا کی قیادت میں کشمیری حریت رہنماؤں سے ملاقات

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    سرینگر (ملت + آئی این پی) بھارت کے سابق وزیرخارجہ یشونت سنہا کی قیادت میں بھارتی وفد نے کشمیری رہنماوں میرواعظ عمر فاروق اور سید علی گیلانی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارتی وفد سے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیر کو ایک منتازعہ خطہ تسلیم نہیں کرتی مذاکرات کی سبھی کوششیں وقت کا ضیاع […]

  • جانوروں کو مارنے والے ہتھیار نہتے لوگوں پر استعمال ہورہے ہیںِ: عدنان دین

    قطر (ملت + آئی این پی )ممتاز کشمیری حریت پسند رہنما عدنان دین راجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جانوروں کو مارنے والے ہتھیار نہتے اور معصوم لوگوں پر استعمال ہورہے ہیں جس سے نوجوان نسل کو جسمانی طور پر اپاہج اور بینائی سے محروم کیا جارہا ہے،ہم عالمی طاقتوں سے مطالبہ کرتے […]

  • نورالباری کی وزیر اعظم فاروق حیدر اور قائمقام صدر شاہ غلام قادر سے ملاقات

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے قائمقام امیر نورالباری نے آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر اور قائمقام صدر شاہ غلام قادر سے مظفرآباد میں الگ الگ ملاقات کی اور دونوں راہنماؤں سے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال اور مہاجرین کے مسائل پر تبادلہ […]

  • اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دلوانے میں ناکام رہا، میر واعظ

    سرینگر ۔ 25 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میرواعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم فورم نے افسوس ظاہر کیاہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت دلوانے کیلئے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد نہیں کراسکا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورم کے ترجمان نے اقوام متحدہ […]

  • بھارت نے کشمیریوں کے خلاف بھرپورجنگ چھیڑ رکھی ہے: یسین ملک

    سرینگر ۔ 25 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاہے کہ بھارت نے کشمیر یوں کے خلاف بھرپور جنگ چھیڑ رکھی ہے اس صورتحال میں بھارتی وفود سے ملاقاتوں کا کوئی فائدہ نہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے جو ہسپتال میں زیر […]

  • مظلوم کشمیری اقوام متحدہ سے قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کرر ہے ہیں ،گیلانی

    سرینگر ۔ 25 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اقوامِ متحدہ کے یومِ تاسیس کے موقعہ پر افسوس ظاہر کیا ہے کہ عالمی ادارہ اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری […]