کشمیر خبریں

باغ ‘وزیر جنگلات کی کارروائی ‘سمگلنگ کی لکڑی راتوں رات باغ ڈپو پہنچا دی گئی

  • باغ (ملت + آئی این پی)وزیر جنگلات کی کارروائی سمگلنگ کی لکڑی راتوں رات باغ ڈوپو پہنچا دی گئی تفصیلات کے مطابق وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان نے لکڑی سمگلروں کے خلاف از خود علی طور پر کارروائی کا اغاز کردیا گزشتہ رات وزیر جنگلات رنگلہ میں ایک شادی کی تقریب کے بعد رات […]

  • عوامی حاکمیت کے تصور کو عملی جامہ پہنانے میں وکلاء کا اہم کردار ہے: وزیر اعظم

    مظفر آباد(ملت + آئی این پی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر جمہوریت کی بحالی،اداروں کے استحکام، عوامی حاکمیت کے تصور کو عملی جامہ پہنانے میں وکلاء برادری کا اہم کردار ہے تحریک آزادی کشمیر برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد نئے دور میں داخل ہوچکی ہے کشمیریوں […]

  • صدر آزاد کشمیر نے یوم تاسیس پر روچڈیل ٹاؤن ہال کے باہر ریاستی پرچم لہرایا

    روچڈیل(آئی این پی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے آزاد ریاست جموں و کشمیر کے 69 ویں یوم تاسیس کے موقع پر روچڈیل ٹاؤن ہال کے باہر ریاستی پرچم لہرایا ۔ پرچم کشائی کی اس تقریب میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یاسین ، مانچسٹر میں […]

  • کوئٹہ دہشت گردی ملک کو کمزور کرنے کی ایک بہت بڑی بیرونی سازش ہے

    میرپور(ملت + آئی این پی)مسلم لیگ (ن) آزادکشمیرکے رہنماء اورنگزیب مغل نے کہا ہے کہ کوئٹہ دہشت گردی ملک کو کمزور کرنے کی ایک بہت بڑی بیرونی سازش ہے دشمن ممالک پاکستان میں امن و امان کی صورتحال خراب کرکے پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں کوئٹہ میں حالیہ دہشت گردی کے […]

  • کشمیری لیڈر یاسین ملک کوبھارتی حکومت فوری رہاکرے:‌ یوسف چغتائی

    عباسپور(ملت + آئی این پی ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزادکشمیر زون کے صدرسردارعابدایوب ایڈووکیٹ ،سردارمحمدیوسف چغتائی ،سردارمحمد حیات خان ،سردار مدثر امتیاز خان ،سردارمجید خان ،زرگر محمدسلیم ،شاہجان ارشد،سمیت دیگر رہنما ؤں نے مطالبہ کیاہے کہ کشمیری حریت پسندلیڈر محمدیاسین ملک کوبھارتی حکومت فوری طور رہاکرے اوربیرون ملک کشمیری عوام کے قائد یاسین ملک […]

  • طاقت کے بل بوتے پر کسی قوم کی آزادی سلب نہیں کی جا سکتی: طاہر عزیز

    دبئی(ملت + آئی این پی )طاقت کے بل بوتے پر کسی قوم کی آزادی سلب نہیں کی جا سکتی،مقبوضہ کشمیر کو بھارت سے آزادی دلا کر دم لیں گے،اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کروائے،بھارتی مظالم تحریک آزادی کو نہیں روک سکتے ،27اکتوبر کو بھارت نے کشمیر پر جابرانہ قبضہ کر کے عالمی امن کو تباہ […]