کشمیر خبریں

ہزاروں قربانیوں کے با وجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں: ملک زبیر اعوان

  • ریاض(ملت + آئی این پی )کشمیر ہیومن رائٹس فورم کے سیکرٹری فارن افیئرز ملک زبیر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہزاروں قربانیوں کے با وجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں، بھارت طاقت کے بل بوتے پر تحریک آزادی کشمیر کو کچل نہیں سکتا،ہم آزاد ی کے لیے کسی قربانی سے دریغ […]

  • غیر ریاستی جماعتوں نے تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچایا: رقیب انجم

    الریاض (ملت + آئی این پی )ممتاز کشمیری وطن پرست رہنما رقیب انجم کشمیری نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر ریاستی جماعتوں نے تحریک آزادی کشمیر کو بہت نقصان پہنچایا، کشمیری قوم کو یرغمال بنانے والی غیر ریاستی جماعتوں کا بائیکاٹ وقت و حالات کا تقاضا ہے،غیر ریاستی جماعتوں نے […]

  • کشمیر میں بھارتی کرفیو اور جارحیت سے 120افراد شہید ہوئے: قاری صادق

    الدمام (ملت + آئی این پی )ممتاز کشمیری حریت پسند رہنما اور انجمن نوجوانان کھوڑی چنہ کے صدر قاری صادق ترابی نے کہا ہے کہ کشمیری قوم کے لیے ہر دِن یوم سیاہ ہے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حالیہ کرفیو اور جارحیت سے ایک سو بیس افراد شہید ہوئے ،پندرہ ہزار زخمی اور ایک ہزار سے […]

  • برزلہ میں بھارتی پولیس کے مظالم کی مذمت

    سرینگر ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت نے سرینگر کے علاقے برزلہ میں بھارتی پولیس کی طرف سے نصف شب کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس نے علاقے میں چھاپہ مار کر 12 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق […]

  • میر واعظ کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کی مذمت

    سرینگر ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق نے مشترکہ حریت قیادت کی جانب سے دیے جا رہے احتجاجی پروگراموں پر عملدرآمد کے نتیجے میں کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسزکی طرف سے لوگوں کے گھروں پر چھاپوں کے دوران نقدی اور طلائی […]

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    عمر عبداللہ کے کشمیر بارے بیان پر حریت رہنماؤں اور بار ایسو سی ایشن کا شدید ردعمل

    سرینگر ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور میرواعظ عمر فاروق نے بھارت نواز نیشنل کانفرنس کے صدر او ر سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے نیویارک میں کشمیر بارے حالیہ بیان کہ مسئلہ کشمیر کو بھارتی آئین کے تحت […]