کشمیر خبریں

مادر جمہوریت نصرت بھٹو کی 5 ویں برسی آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

  • مظفرآباد(ملت + آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چئیرمین ،ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم قائدعوام شہیدذوالفقارعلی بھٹو کی شریک حیات دخترمشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی والدہ ماجدہ ،پارٹی کے جواں سال چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی نانی محترمہ مادرجمہوریت محترمہ نصرت بھٹو کی پانچویں برسی چاروں صوبوں کی طرح آزادکشمیربھرمیں انتہائی عقیدت و احترام […]

  • اگر دیوار برلن گر سکتی ہے تو کنٹرول لائن بھی عوام کے ریلے کے آگے بہہ سکتی ہے: سردار عتیق

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ اگر دیوار برلن گر سکتی ہے تو کشمیریوں کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن بھی عوام کے ریلے کے آگے بہہ سکتی ہے۔آزاد کشمیر حکومت اگر کنٹرول لائن توڑنے میں مدد نہیں کر سکتی تو رکاؤٹیں […]

  • حریت رہنماء یاسین ملک کی حالت انتہائی تشویشناک، آئی سی یو منتقل

    اسلام آباد: خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ یاسین ملک کو طبیعت کی خرابی کے باعث جیل کے قریبی کلینک منتقل کیا گیا جہاں غلط انجکشن لگنے پر ان کی حالت غیر ہو گئی جبکہ دائیں بازو نے کام کرنا بھی چھوڑ دیا۔ یاسین ملک کو اب سری نگر کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ […]

  • مقبوضہ کشمیر ، آتشزدگی کے واقعے میں سکول عمارت ، آٹھ دکانیں خاکستر

    سرینگر ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک سرکاری سکول کی عمارت اور آٹھ دکانیں خاکستر ہوگئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آتشزگی کے پر اسرار واقعے میں ضلع کولگام کے بوگام میں قائم سرکار ہائیرسیکنڈری سکول خاکستر ہو گیا۔دریں آثنا شوپیاں قصبے میں جامع مسجد کے نزدیک […]

  • مقبوضہ کشمیر ، شوپیاں میں مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال

    سرینگر ۔22 اکتوبر (ملت + اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں میں پر امن احتجاجی ریلی کے شرکاکو منتشر کرنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے نے ہفتے کو علی الصبح ضلع کے گاؤں ہفشرمال کا محاصرہ کیا اور […]

  • بھارتی پولیس نے نعیم گیلانی کو گرفتار کر لیا‘ شہریوں کے قتل کے خلاف ہڑتال کا 106واں روز

    سرینگر ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کے بڑے صاحبزادے ڈاکٹر نعیم گیلانی کو والد کے ساتھ ملاقات کرنے سے روکنے کیلئے ہفتے کے روز سرینگر میں گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی کے چھوٹے […]