کشمیر خبریں

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ما ضی کی غلطیوں کو درست کر نا ہو گا

  • اسلام آباد/راولپنڈی(ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ما ضی کی غلطیوں کو درست کر نا ہو گا ،بھا رت دو طرفہ مذکرات یا معاہدات کے تحت مسئلہ کشمیر حل کر نے پر کبھی تیا ر نہیں ہو گا ۔ […]

  • صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر روانہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے ۔ ائیر پورٹ پر سیکرٹری صدارتی امور سردار محمد فاروق تبسم ، ایڈیشنل سیکرٹری شازیہ اشرف و سیکرٹریٹ کے دیگر عملے نے انہیں الوداع کیا ۔ صدر سردار محمد مسعود […]

  • بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی میں تاریخ کا طویل ترین کرفیو نافذ

    چکوٹھی(ملت + آئی این پی)آزاد کشمیر کے معروف یوتھ ایکٹیوسٹ و سابق امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر 5سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی میں تاریخ کا طویل ترین کرفیو نافذ ہے اقوام عالم کی اس بارے میں خاموشی اقوام عالم کے دہرے معیار کی جانب اشارہ کر […]

  • فرزند پنجاب خادم اعلیٰ کا صدر مسلم لیگ (ن) بننا خوش آئند ہے: غلام قادر

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) سپیکر اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ( ن) آزادکشمیرشاہ غلام قادر نے کہا کہ فرزند پنجاب خادم اعلیٰ میاں محمدشہباز شریف کا صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب بننا خوش آئند ہے میاں محمد شہباز شریف کے صدر مسلم لیگ ن پنجاب بننے سے لیگی کارکنان کے حوصلے مزید […]

  • آزادکشمیر کے صدارتی ہاؤس کو یونیورسٹی کیلئے مختص کرنے کا مطالبہ

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) آزادکشمیر کے صدارتی ہاؤس کو یونی ورسٹی کیلئے مختص کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا،وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے وزیراعظم ہاؤس کی نجکاری کا فیصلہ کر کے ریاست کے مفاد میں بہترین قدم اٹھایا ہے ،صدر ریاست مسعود خان بھی صدارتی ہاؤس کو جامعہ کشمیر کے لیے مختص کرنے کا […]

  • مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی شیلنگ سے ایک اورکشمیری طالب علم شہید

    سری نگر(ملت + آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی شیلنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا جس کے بعد قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد 111 تک پہنچ گئی،بھارتی فائرنگ سے نوجوان کی شہادت کے بعد کشمیریوں نے بھارتی فورسز کے خلاف احتجاج کیا۔ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق […]