کشمیر خبریں

مقبوضہ وادی کو خون میں نہلانے والے بھارتی حکمران خطہ کے امن کو تباہ کردینا چاہتے ہیں

  • مظفرآباد(ملت + آئی این پی) مسلم لیگی رہنما سابق امیدواراسمبلی میر ساجد سلہریا نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی کو خون میں نہلانے والے بھارتی حکمران خطہ کے امن کو تباہ کردینا چاہتے ہیں‘ مقبوضہ وادی میں حریت پسند رہنماؤں کی گرفتاری قابل مذمت ہے‘ 12سالہ جنید شہید اور کشمیریوں کا مقدس لہورائیگاں نہیں جائے […]

  • عمران خان کو دھرنے اور ریلیوں کا شوق ہے تو مقبوضہ کشمیر ریلی لے کر جائیں: سراج منیر

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی ممبرمجلس عاملہ شیخ سراج منیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو دھرنے اور ریلیوں کا شوق ہے تو مقبوضہ کشمیر ریلی لے کر جائیں،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں،گزشتہ 105دنوں سے وادی کے اندر ظلم وبربریت کا بازار گرم […]

  • پوری قوم نواز شریف کی پشت پر کھڑی ہے‘ تنہا سمجھنے والے ہوش کے ناخن لیں: میمونہ بخاری

    میرپور(ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ سٹی میرپور کی جنرل سیکرٹری محتر مہ میمونہ بخاری نے کہا ہے کہ پوری قوم میاں محمد نواز شریف کی پشت پر کھڑی ہے تنہا سمجھنے والے ہوش کے ناخن لیں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا دوبارہ مسلم لیگ(ن) کا صدر منتخب […]

  • متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی)آزادی پسند جماعت متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 22اکتوبر یوم سقوط مظفرآباد کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ،مذہب کی بنیاد پر قتل عام ،قبائلی حملے کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے بازی،اقوام متحدہ ،یورپی یونین اور دنیا کی آزادی لیذ اقوام ریاست جموں وکشمیر کی وحدت کو […]

  • سردارفاروق سکندر کی بزرگ صحافی لطیف جعفری کے گھر جا کر ان کی عیادت

    کوٹلی(ملت + آئی این پی) آزادکشمیرکے وزیرمال کسٹوڈین بحالیات سردارفاروق سکندر نے آزادکشمیرکے بزرگ صحافی،سابق ممبرپریس فاؤنڈیشن،سابق صدرڈسٹرکٹ بارپریس کلب کوٹلی محمدلطیف جعفری جوگزشتہ ایک سال سے شدیدعلیل اوربسترعلالت پرہیں کی ان کی رہائش گاہ نزدامام بارگاہ محلہ شاہی مسجدمیں جاکرعیادت کی اوران کی صحت یابی کے لیے دعاکی۔اس موقع پراسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال ایڈووکیٹ،ڈویژنل […]

  • وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے چارسوبیڈکاجدیدہسپتال: جگہ کی تلاش جاری

    کوٹلی(ملت+ آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمااورسابق امیدواراسمبلی ملک محمدیوسف ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے چارسوبیڈکاجدیدہسپتال افہام وتفہیم سے کوٹلی سٹی کے گردونواح میں مناسب جگہ پربنے گاجس کے لیے رقبہ کی تلاش جاری ہے جبکہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان نے حلقہ ایک کوٹلی بالخصوص دھنواں،گوئی راج محل […]