کوٹلی(ملت + آئی این پی) حریت کانفرنس کے قائدین کی قیادت میں کاروان آزادی ریلی کی کوٹلی آمد،وزیرمال سردارفاروق سکندراورسیاسی ورکرز،وکلاء، میڈیا،بزنس کمیونٹی وتاجروں کی طرف سے شانداراستقبال۔آزادی کے فلک شگاف نعرے،شہیدچوک میں منعقدہ اجتماع سے حریت قیادت،وزیرحکومت اورسیاسی شخصیات کاخطاب۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حریت کانفرنس کی سرکردہ قیادت عبدالمجیدملک،مشتاق الاسلام، حمید لون، […]
کشمیر خبریں
حریت کانفرنس کے قائدین کی قیادت میں کاروان آزادی ریلی کی کوٹلی آمد
-
یورپی پارلیمنٹ میں ’’کشمیرای یو ۔ویک ‘‘ کی تقریبات 7نومبرسے شروع ہوں گی
برسلز(ملت+ آئی این پی) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرکے حوالے سے’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کے عنوان سے سالانہ تقریبات سات نومبرسے شروع ہوں گی اورگیارہ نومبر تک جاری رہیں گے۔ تقریبات کے افتتاحی پروگرام میں اراکین پارلیمنٹ، سیاسی اورسماجی شخصیات، دانشوروں اورمعاشرے دوسرے طبقات سے تعلق رکھنے والے اہم افراد کو […]
-
سردار عتیق خان کا کنٹرول لائن کی طرف مجوزہ مارچ خوش آئند پیشرفت ہے،دختران ملت
سرینگر ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے آزادی کشمیر کی قیادت کے عزم کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان کا کنٹرول لائن کی طرف مجوزہ مارچ، ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دختران ملت […]
-
مقبوضہ کشمیر: اسمبلی ارکان کے گھروں کی طرف مارچ کو ناکام بنانے کیلئے کرفیو نافذ
سرینگر ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے جمعہ کو سرینگر میں نام نہاد اسمبلی ارکان کے گھروں کی طرف مارچ کو روکنے کیلئے تمام بڑے قصبوں میں کرفیو اور دیگر پابندیاں نافذ کردیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تین روزہ مارچ کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین […]
-
وزیراعظم کے خصوصی نمائندوں کی برطانوی دارالعوام کی کمیٹی برائے خارجہ امور سے ملاقات
اسلام آباد(ملت + اے پی پی) جموں و کشمیر سے متعلق وزیراعظم پاکستان کے خصوصی نمائندوں نے جمعرات کو لندن میں برطانوی پارلیمنٹ میں دارالعوام کی منتخب کمیٹی برائے خارجہ امور سے ملاقات کی اور انہیں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارتی فورسز کے مظالم سے آگاہ کیا۔ دفتر […]
-
روسی صدر جنگی جرائم کی روک تھام کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالیں: اہلیہ یاسین ملک
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) حریت رہنما اور کشمیری لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ، پاک بھارت مذاکرات کی بحالی اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنا کردار ادا کریں۔ وہ جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کر […]