کشمیر خبریں

مسلم لیگ (ن) نے بر سر اقتدار آتے ہی میرٹ اور گڈ گورننس کی مثال قائم کی: عامر رزاق

  • اسلام گڑھ(ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) ا سلام گڑھ کے صدر عامر رزاق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ایک عوامی جماعت جس نے بر سر اقتدار آتے ہی میرٹ اور گڈ گورننس کی نئی مثال قائم کردی ہے صدر جماعت و وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں […]

  • نوازشریف کاصدر، سکندر حیات کانائب صدر منتخب ہونا کارکنوں کے اعتماد کا مظہر ہے

    کوٹلی(ملت + آئی این پی) نوازشریف کاصدر،سردارسکندرحیات کانائب صدرمنتخب ہوناکارکنوں کے اعتمادکامظہرہ،ن لیگ نے ہمیشہ کارکنوں کی رائے کااحترام کیا،پاکستان وآزادکشمیرتیزی سے ترقی کی منازل طے کررہے ہیں،عمران خان ’’سرکس کے بادشاہ‘‘،مہینے میں دوچارسرکس اورکرتب کرناان کامشغلہ ہے،ان خیالات کااظہارپاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدرراجہ زبیراقبال کیانی اورڈویژنل صدرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ راجہ […]

  • پی ٹی آئی ہر جبر ناانصافی کیخلاف عوامی آواز بن کر کھڑی ہوگی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف آزادکشمیر کے رہنما راجہ وقاص نسیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہر جبر ناانصافی کے خلاف عوامی آواز بن کر کھڑی ہوگی ۔ہماری پارٹی کا قیام ہی انصاف کے نام رکھا گیا ہے ،۔ہم اپنا قومی فریضہ ادا کریں گے ۔ضرورت اس امر کی […]

  • 2نومبر سینکڑوں نوجوانوں کاقافلہ اسلام آباد روانہ ہو گا‘طلحہ چوہدری

    اسلام گڑھ(ملت + آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے رہنماطلحہ چوہدر ی نے کہا ہے کہ2نومبر سینکڑوں نوجوانوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد روانہ ہو گا۔عمران کی کال پر نوجوان مر مٹنے کو تیار ہیں۔پانامہ لیکس لیگی سیاستدانوں کو لے ڈوبی ہے۔ تحریک انصاف پورے ملک کے اندر کرپشن اور لوٹ مار کے خاتمے […]

  • مسلم کانفرنس تحریک آزادی کی ضامن ہے‘ شہدا کی قر بانیاں رائیگاں نہیں جائیں گئیں

    اسلام گڑھ(ملت + آئی این پی)آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما وسابق اامیدوار جموں 6یوسف نسیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے بعد سیز فائر لائن کو عبور کر نے کے حوالے سے بھرپور شر کت کی جائے گی مسلم کانفرنس تحریک آزادی کشمیر کی ضامن شہیدا کی قر بانیاں […]

  • مظفر آباد میں نظام مصطفی و عزم آزادی کشمیر کانفرنس 24اکتوبر کو ہو گی

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی) چوبیس اکتوبر کو مظفر آباد میں عظیم الشان نظام مصطفی و عزم آزادی کشمیر کانفرنس منعقد ہو گی۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری جدو جہد نظام مصطفی کے نفاذ اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے ہے۔بھارتی جارحیت کے مقابلہ میں افواج پاکستان اور حکومت پاکستان کا موقف جرائت مندانہ ہے۔ […]