کشمیر خبریں

نواز شریف کا بلا مقابلہ دوسری بار مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہوا نیک شگون ہے: غلام قادر

  • راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکرشاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیوں میں انتخابی عمل سے جمہوری سوچ کو تقویت ملتی ہے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا بلا مقابلہ دوسری بار مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہوا نیک شگون ہے اس سے جمہوری عمل کو […]

  • صدر آزاد کشمیر سے مولانا عبید اللہ فاروقی کی ملاقات

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان سے معروف عالم دین اور مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر علماء مشائخ ونگ کے سربراہ مولانا عبید اللہ فاروقی کی ملاقات ، مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال ، بھارتی مظالم ، عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کے حوالے سے […]

  • مقبوضہ کشمیر میں 103ویں روز بھی کرفیو بھارت کا بڑا دہشت گرد ہونے کا ثبوت ہے

    اسلام گڑھ(ملت + آئی این پی)جامع تعلیم القرآن موہڑہ بڑی کے مہتمم اعلیٰ کالا خان لودھی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 103 ویں روز بھی کرفیو لگا کر بھارت نے دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا ہے معصوم بچوں ،بہنوں اور ماؤں پر وحشیانہ تشدد کر کے بھارتی […]

  • مسلم لیگ (ن) آزادخطہ کی تعمیر وترقی میں اہم رول ادا کرے گی ‘ راجہ مہتاب اصغر

    اسلام گڑھ (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) اسلام گڑھ کے رہنماراجہ مہتاب اصغرنے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزادخطہ کی تعمیر وترقی میں اہم رول ادا کرے گی خطہ کے عوام پورے جذبے سے مسلم لیگ ن کو مضبوط کررہے ہیں ‘صد ر ن لیگ راجہ فاروق حیدر خان نے جماعت […]

  • نواز شریف کا مسلم لیگ ن کا صدر بننا خوش آئند ہے

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) سپیکر اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ( ن) آزادکشمیرشاہ غلام قادر نے کہا کہ فرزند پاکستان میاں محمد نواز شریف کا صدر مسلم لیگ (ن) بننا خوش آئند ہے وہ نہ صرف پاکستان کے عظیم لیڈر ہیں بلکہ عالم اسلام کے بھی بڑے لیڈر ہیں جنہوں نے مملکت […]

  • سید صلاح الدین آج مظفرآباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی ) متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر کے چیئرمین پیرسید صلاح الدین احمد آج دارلحکومت مظفرآباد کے مرکزی ایوان صحافت میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ کی پریس کانفرنس مقبوضہ جموں وکشمیر کے حالات کے تناظر میں اہمیت کی حامل ہے ۔ واضح […]