کشمیر خبریں

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا: عبدالباسط

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی )بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،پاکستانی ہائی کمشنر سے حریت رہنما کی ملاقات پر بھارتی میڈیا کو آگ لگ گئی اور اس نے بے بنیاد […]

  • گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی کی عبوری کابینہ تشکیل، مولانا عبدالسمیع چیئر مین مقرر

    گلگت(ملت + آئی این پی ) عوامی ایکشن کمیٹی کے عبوری کابینہ تشکیل دی گئی جس میں عبوری چیئر مین مولانا عبدالسمیع ہونگے اور ان کی نگرانی میں چار رکنی کمیٹی، فدا حسین، یعصب الدین، اختر حسین، فاروق احمد پر بنائی گئی اور ایک ماہ تک مولانا عبدالسمیع بطور چیئر مین کام کرینگے۔عوامی ایکشن کمیٹی […]

  • مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے بعد چینی پرچم لہرائے جانے سے بھارتی ایوانوں میں کھلبلی

    سرینگر/نئی دہلی (ملت + آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے بعد چینی پرچم بھی لہرائے جانے سے بھارتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ،شدید پریشانی میں مبتلا مودی سرکار نے معاملے کی تحقیقات کیلئے خفیہ ایجنسیوں کو ٹاسک سونپ دیا،بھارتی سیکورٹی فورسز نے مقبوضہ کشمیرکے ضلع بارہ مولا میں 12گھنٹوں کے آپریشن کے […]

  • سانحہ کارساز کے شہیدوں کوسلام پیش کرتے ہیں: حنیف اعوان

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرکے سابق وزیر محمدحنیف اعوان نے کہاہے کہ سانحہ کارساز کے شہیدوں کوسلام پیش کرتے ہیں پیپلزپارٹی کی تاریخ قربانیوں سے رقم ہے جس کی قیادت نے جانوں کی قربانیاں دے کرملک میں جمہوریت کوبچایا ہے شہیدذوالفقار علی بھٹو شہید ٗ بے نظیربھٹو شہید سمیت بھٹو خاندان کی […]

  • راجہ نثار کی مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر نواز شریف و دیگر کو مبارکباد

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی )حکومت آزاد کشمیر کے وزیر قانون و برقیات راجہ نثار احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر میاں محمد نواز شریف اور دیگر نو منتخب مرکزی عہدیداران کے بلا مقابلہ انتخاب پر انہیں دلی مبارکباد دی ہے ۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اورپاکستان مسلم […]

  • محکمہ جات کے اندر کرپٹ ملازمین کے خلاف جلد سرجیکل آپریشن شروع

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی )سابق امیدواراسمبلی ورہنماء مسلم لیگ (ن) محمدالطاف بٹ نے کہاہے کہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان مختلف محکمہ جات کے اندر گوسٹ وکرپٹ ملازمین کے خلاف جلد سرجیکل آپریشن شروع کریں گے ٗ بیشتر محکمہ جات کے اندر اعلیٰ آفیسران سمیت ملازمین جعلی اسناد جبکہ کئی غیرریاستی افرادجعلی ڈومیسائل پرریاستی […]