کشمیر خبریں

عباسپور‘ محکمہ جنگلات کی لکڑ سمگلنگ میں ملوث گروہ کیخلاف کارروائی

  • عباسپور (ملت +آئی این پی)عباسپور جنگلات کی کٹائی دھڑلے سے جاری کوئی پوچھنے والانہیں گزشتہ رات پولیس اسٹیشن عباسپورکی حدود میں روزانہ کی بنیادپر لکڑسمگل کرنے والاگروہ ملزم مطلوب ولدحسین احمد ،معسودالرحمن ولد حسین احمدجن کی کی گاڑی جس کا نمبرM0764معہ لکڑڈرامائی اندازمیں پولیس نے گرفتار کرکے بڑے گھر میں مہمان بنالیا تفصیلات کے مطابق […]

  • بے نظیر میڈیکل کالج کے اساتذہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال کی دھمکی

    میرپور(ملت + آئی این پی )بے نظیر میڈیکل کالج کے اساتزہ نے تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی حکومتی رویے پرسخت اظہار کرتے ہوئے میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کشمیر پریس کلب میرپور میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی اورحکومتی […]

  • حکومت صحت،تعلیم،اور روزگار کیلئے اپنا کردارادا کر رہی ہے: ساجد سلہریا

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی)مسلم لیگی رہنما میر ساجد سلہریا نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں حکومت صحت،تعلیم،اور روزگار کیلئے اپنا کردارادا کر رہی ہے،سابقہ ادوار میں جو ناانصافیاں ہوئی ہیں ان کا ازالہ ہوکر رہے گا،موجودہ حکومت میرٹ کی بحالی،اقرباء پروری کا خاتمہ اور گڈگورننس کے قیام […]

  • قائد پاکستان نے ملک کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کیلئے بھرپور کردارادا کیا

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی)مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی ممبرمجلس عاملہ شیخ سراج منیرنے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کو بلامقاملہ پاکستان مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد پاکستان نے وزیراعظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ملک کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کیلئے بھرپور […]

  • کشمیری حکومت کے اقدامات مثالی اور عوام کیلئے حوصلہ افزاہیں: خورشید احمد

    وزیراعظم فاروق حیدر خان کی قیادت میں حکومت کے اقدامات مثالی اور عوام کیلئے حوصلہ افزاہیں‘راجہ محمدفاروق حیدراور ان کی ٹیم تمام مسائل کو حل کرنے کی بھرپورکوشش کررہی ہے‘مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز راہنماراجہ خورشید احمد کا بیان میرپور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز راہنماراجہ خورشید احمد نے کہاہے کہ وزیراعظم راجہ محمد […]

  • ہالینڈ اور یورپ انسانی حقوق پر یقین رکھتے ہیں: بیرسٹر سلطان

    دی ہیگ/ برسلز(ملت + آئی این پی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہالینڈ اور یورپ انسانی حقوق پر یقین رکھتے ہیں اور اسی لئے وہ اپنامقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی افواج کے مظالم رکوانے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں کیونکہ […]