کشمیر خبریں

بھارتی فوج نے کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی:‌جویریہ حسن اعوان

  • ہٹیاں بالا(ملت + آئی این پی)مسلم لیگ(ن)خواتین ونگ ضلع ہٹیاں بالا کی سیکرٹری جنرل جویریہ حسن اعوان نے کہا کہ بھارت اور بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر رکھی ہے اور گزشتہ سات دہائیوں سے جاری جدوجہد آزادی سے طاقت سے دبانے کیلئے مسلمانان کشمیر کا قتل […]

  • بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے

    مظفرآباد( ملت + آئی این پی )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی رکن محترمہ نسیمہ وانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ نہیں ہے بلکہ یہ دونوں ممالک کے درمیان سوا کروڑ انسانوں کے بنیادی حق خودارادیت کا مسئلہ ہے ‘ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی […]

  • مقبوضہ کشمیر میں امتحانات کے خلاف کشمیری طلباء کا احتجاج جاری

    سرینگر ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں امتحانات مقررہ وقت پر اور مشتہر شدہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق منعقد کرنے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف کشمیری طلباء نے پریس کالونی میں احتجاج کیا اور آزادی کے حق میں نعرہ بازی کی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق درجنوں طلباء جنہوں نے ہاتھوں […]

  • آسیہ اندرابی غیر قانونی نظربندی کی وجہ سے اوآئی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گی

    سرینگر ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت نے کہا ہے کہ پارٹی کی سربراہ آسیہ اندرابی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی وجہ سے اسلامی تعاون تنظیم کے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقد ہونیوالے 43ویں عام اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی سیکریٹری […]

  • کشمیریوں کے پر امن احتجاج کو سبوتاژکرنے کی کوشش کی جارہی ہے: میر واعظ

    سرینگر ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے ضلع کشتواڑ کے علاقے وڑون کے دورافتادہ پہاڑی گاؤں سکھنائی میںآتشزدگی کی بھیانک اور پْر اسرار واردات پرشدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ آتشزدگی سے پورا علاقہ جل کر خاکستر ہو گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس […]

  • دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند ہو رہی ہے: عارف کمال

    اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی)سابق سفیر عارف کمال نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند ہو رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے ا نھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا ہو چکی ہے اور کشمیری بھی بھر پور انداز […]