کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر: پبلک سیفٹی ایکٹ مروجہ عالمی معیار پر پورا نہیں اترتا لہذا اسے منسوخ کیا جانا چاہیے،

  • سرینگر ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں ایمنسٹی انٹرنیشنل ، ہیومن رائٹس واچ اور انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انتظامیہ کو بچوں سمیت شہریوں کی گرفتاری کیلئے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کا استعمال بند کرنا چاہیے۔ بیان میں کہا گیا کہ […]

  • ایوارڑ یافتہ کشمیری رضاکارانہ طور پر اپنے ایوارڑ بھارت کو واپس کر دیں، شبیر احمد شاہ

    سرینگر ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے غیر قانونی طور پر نظر بند سربراہ شبیر احمد شاہ نے مختلف شعبوں میں بھارت کی طرف سے ایوارڑ حاصل کرنے والے کشمیریوں سے اپیل کی وہ قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ عاقے میں بے گناہ […]

  • مقبوضہ کشمیر ، انتفادہ کا 100واں روز، 100 شہید، ہزاروں‌ زخمی، ہڑتال، مظاہرے، نظر بندی

    مقبوضہ کشمیر ، انتفادہ کا 100واں روز،110افراد شہید، ہزاروں زخمی و گرفتار، نہتے شہریوں کی شہادت پر ہڑتال، مظاہروں کا سلسلہ جاری،حریت قیادت مسلسل نظر بند سرینگر ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں عوامی انتفادہ کا آج 100 واں روز ہے جبکہ غیر قانونی بھارتی قبضے اور قابض فورسز کے ہاتھوں نہتے […]

  • برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اپنا کرداراداکرے، بیرسٹر سلطان

    لندن ۔ 15 اکتوبر (ملت + اے پی پی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے اپنا کرداراداکرے ۔ان خیالات کا اظہار لندن میں برطانوی ممبر پارلیمنٹ فیونا فٹزسے ملاقات میں کیا۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]

  • کٹھ پتلی انتظامیہ مسلسل 14ویں مرتبہ نماز جمعہ نہ پڑھنے دی

    سرینگر ۔ 15 اکتوبر (ملت +اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے نافذ کرفیو اور دیگر پابندیوں کے باعث سرینگر کی تاریخی جامع مسجد اور دیگر بڑی مساجد ، خانقاہوں اور امام بارگاہوں میں مسلسل 14مرتبہ جمعہ کی نماز نہیں ادا کی جاسکی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رواں برس […]

  • مقبوضہ کشمیر: آر ایس ایس کی ریلیوں کی خلاف ہڑتال 99ویں روز بھی جاری

    مقبوضہ کشمیر، ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی ریلیوں کے خلاف مکمل ہڑتال، مقبوضہ وادی میں مسلسل 99 ویں روز بھی ہڑتال سرینگر ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں خطے کے اضلاع کشتواڑ اور ڈوڈہ میں ہندو انتہا پسند جماعت راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کی ریلیوں کے خلاف ہفتے کو […]