کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کا طاقت کا وحشیانہ استعمال

  • مقبوضہ کشمیر، شوپیاں میں بھارتی فورسز کا مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، متعدد زخمی سرینگر ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں میں پر امن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اورپولیس […]

  • مقبوضہ کشمیر ، مسلح افراد کے حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ، 8اہلکار زخمی

    سرینگر ۔ 15 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے زکورہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حملہ آوروں نے بھارتی فوج کی ایک گشتی پارٹی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا […]

  • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستانی ڈوزیئر کو دیکھیں گے، امریکہ

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستانی ڈوزیئر کو دیکھیں گے جس کے بعد اسے محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں شامل میں کیا جاسکتا ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات اور دوطرفہ تعاون دیکھنا چاہتے ہیں،افغانستان میں طالبان سے امن مذاکرات مشکل […]

  • 24 نومبر آزاد کشمیر کی تاریخ کا سنہرا دن ہو گا:سردار عتیق احمد خان

    24 ‘کارکنان مسلم کانفرنس سیز فائر لائن کو نہیں مانتے ‘صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں کارکنان پورے آزاد کشمیر سے سیز فائر لائن کو عبور کریں گے آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی ممبر مجلس عاملہ سلیم زمان ڈار کا بیان میرپور(آئی این پی)24نومبر آزاد کشمیر کی تاریخ کا سنہرا […]

  • بھارت با لاآخر کشمیر سے ذلیل اور رسوا ہو کر نکلے گا

    مانچسٹر(آئی این پی )پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری اطلاعات و سابق وزیر ھائر ایجوکیشن محمدمطلوب انقلابی نے کہا کہ بھارت با لاآخر کشمیر سے ذلیل اور رسوا ہو کر نکلے گا ‘100 دن کرفیو کے مکمل ہونے کے باوجود بھارتی افواج کشمیرکی عوام کا حوصلہ اور ہمت متزلزل نہیں کر سکی برطانیہ اور […]

  • بھارتی حکومت اور کٹھ پتلی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیاہے، تحریک حریت

    سرینگر ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ وادی کے طول وعرض میں بزرگوں اور کم عمر لڑکوں سمیت شہریوں کی گرفتاری کی لہر اوراملاک کی تباہی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور کٹھ […]