کشمیر خبریں

سرجیکل سٹرائیک:ثبوت مانگنے پر بھارتی وزیر دفاع مشتعل، شواہد نہ دینے کا اعلان

  • آرمی نے سرجیکل سٹرائیک کی ہے تو کی ہو گی، ثبوت دکھانے کی ضرورت نہیں جو ثبوت مانگے گا غدار ہو گا،فوج نے 100فیصد مکمل سرجیکل سڑائیک کی جسے ساری دنیا نے دیکھا،منوہر پریکر کا تقریب سے خطاب نئی دہلی/آگرہ (آئی این پی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر اپوزیشن کی جانب سے کنٹرول لائن کے دوسری […]

  • بھارتی فوج کا سرجیکل اسٹرائیک سچ ثابت کرنےکیلئےجعلی ویڈیوز بنانےکا انکشاف

    سری نگر.:ملت+اے پی پی) مودی سرکار سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت تو پیش نہ کرسکی لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک ثابت کرنے کے لئے ویڈیو بنائی جارہی ہے جس کا بھانڈا رکن اسمبلی نے پھوڑ دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے رکن عبدالرشید نے پریس کانفرنس […]

  • روزنامہ کشمیر ریڈر پر پابندی قابض انتظامیہ کی بوکھلاہٹ ہے،شبیر شاہ

    سرینگر ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکرٹری جنرل شبیر احمد شاہ نے روزنامہ کشمیر ریڈر پر پابندی کو قابض انتظامیہ کی بوکھلاہٹ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ خیالات کے جنگ کا ڈھنڈورا پیٹنے والے اب بے نقاب ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے […]

  • تنازعہ کشمیر کے حل تک امتحانات کا بائیکاٹ کریں گے، طلباء

    سرینگر۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کشمیری طلباء کی ایک بڑی تعداد نے سرینگر کے لالچوک میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فورسز کے ہاتھوں قتل اور زخمی ہونے والوں کو انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیاہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے پائین علاقوں سے آنے والے طلباء نے […]

  • کشمیری عوام قابض حکمرانوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، آسیہ اندرابی

    سرینگر ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت کی چےئرپرسن آسیہ اندرابی نے کہا ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے جاری احتجاجی تحریک کے دوران خواتین اور بچوں سمیت لوگوں نے بے مثال قربانیاں دے کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آسیہ اندرابی نے سرینگر سے […]

  • مقبوضہ وادی: پیلٹ گن سے ایک اور نوجوان شہید، اضافی فورسز تعینات

    سری نگر: مقبوضہ وادی میں 86 دن سے جاری بھارتی فورسز کے ظلم و ستم کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ بڈگام میں پیلیٹ گن سے زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔ حریت رہنماء سید علی گیلانی نے خبردار کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے سے سنگین انسانی بحران جنم لے […]