کشمیر خبریں

کشمیرمیں بھارتی مظالم، صرف ستمبر میں 44 کشمیری شہید

  • سرینگر(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں 85 ویں روز بھی کشیدگی اور کرفیو برقرار ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے،ادھرحریت کانفرنس کی اپیل پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 85 ویں روز بھی کشیدگی اور کرفیو برقرار ہے جبکہ مقبوضہ […]

  • اڑی حملہ خود بھارت کے ہی گلے پڑ گیا، اپنے ہی بریگیڈ کو ہٹا دیا

    اڑی سیکٹر کے بریگیڈ کمانڈر کو تحقیقات میں شامل کرنے کیلئے عہدے سے ہٹایا گیا ، بھارتی حکام سری نگر(آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں واقع اڑی سیکٹر کے بھارتی بریگیڈ کمانڈر کو ہٹا کر ان کی جگہ کرنل یشپال کو تعینات کردیا گیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے اڑی سیکٹر […]

  • انتفادہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 107ہو گئی

    سرینگر ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے ضلع اسلام آباد میں رات کے وقت گھروں پر چھاپوں کے دوران ایک خاتون دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہو گئی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکارونے رات ساڑھے گیارہ بجے کے قریب ضلع کے گاؤں […]

  • بربریت کا شکار کشمیریوں کی مکمل معلومات آفیشل ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایات پروزارت خارجہ‘ 8جولائی سے 27ستمبر تک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے برہان وانی سمیت دیگر شہیداء اور زخمیوں ‘چھرے والی گن سے آنکھیں ضائع ہونے اور شدید زخمی ہونے والے کشمیری بچوں سمیت بھارتی افواج کی بربریت کا […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل83ویں دن بھی ہڑتال ،کل لال چوک کی طرف مارچ کیاجائیگا

    سرینگر ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںآج مسلسل 83ویں دن بھی پوری وادی کشمیرمیں مکمل ہڑتال کی گئی جبکہ بھارت مخالف مظاہروں اور ریلیوں کو روکنے کیلئے سرینگراور دیگر علاقوں میں بھارتی فورسز کی بڑی تعداد کو تعینات کیاگیاتھا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرکزی بازا، پبلک ٹرانسپورٹ ،تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے بن رہے […]

  • میری بینائی واپس کرو ،کشمیری طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

    سرینگر ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں طلباء نے کٹھ پتلی وزیر تعلیم نعیم اختر اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے خلاف پلوامہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے میں شامل طلباء نے پلے کارڈ زاور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ’’میری بینائی واپس کرو، میں اپنا امتحان دے […]