کشمیر خبریں

بھارتی صحافیوں کے وفد کا دورۂ کشمیر ‘تاثرات…افتخار گیلانی نئی دہلی

  • حزب المجاہدین کے کمانڈر برھان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر میں تین ماہ سے جاری عوامی تحریک اور حال ہی میں سرحدی علاقہ اوڑی میں 18فوجیوں کی ہلاکت نے بھارت میں جہاں ایک طرف جنگی جنون برپا کر دیا ہے ، وہیں چند ہوشمند افراد حکومت اور میڈیا پر بھروسہ کرنے کے بجائے حالت […]

  • بھارت کی چال‘ سشما کے خطاب سے پہلے کرفیو ختم کرنیکادعویٰ

    نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے اقوام متحدہ میں خطاب سے پہلے بھارتی میڈیا نے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بھونڈی کوشش کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلاع میں کرفیو ختم کرنیکادعوی کیاہے۔حریت رہنماؤں کی اپیل پر بھارتی بربریت اور ظلم و ستم کے خلاف مقبوضہ وادی […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کےہاتھوں شہید نوجوان پاکستانی پرچم میں سپرد خاک

    سری نگر:(ملت+ اے پی پی) گزشتہ روز بارہ مولا میں بھارتی فوج کی بے رحمانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے کشمیری نوجوان کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کردیا گیا۔ مقبوضہ وادی میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 22 سالہ نوجوان وسیم احمد لون کو پاکستانی پرچم میں […]

  • بھارتی میڈیا مقبوضہ کشمیرکےمعاملے پراپنےعوام کواندھیرے میں رکھ رہا ہے، انجینئررشید

    سرینگر:(ملت+ اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد اسمبلی کے رکن انجینئر عبدالرشید نے کہا کہ بھارتی میڈیا اپنے عوام کو مقبوضہ علاقے کی اصل صورتحال نہیں بتا رہا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجینئر عبدالرشید نے سرینگرمیں جاری ایک بیان کہا کہ بھارتی چینلوں کا یہ دعویٰ کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے اور […]

  • کٹھ پتلی انتظامیہ تمام کشمیری سیاسی نظربندوں کورہا کرے، میرواعظ فورم

    سرینگر: (ملت+ اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے مسلسل 11 ویں مرتبہ کشمیریوں کو سرینگر کی تاریخی جامع مسجد اور مقبوضہ علاقے کی دیگر بڑی مساجد اور خانقاہوں میں جمعہ کی نماز پڑھنے سے روک دیا۔ فورم […]

  • سیدعلی گیلانی کی بارہمولہ میں نوجوان کے قتل کی مذمت

    سرینگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بارہمولہ کے علاقے رفیع آباد میں ایک نوجوان کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوجیوں کو […]