کشمیر خبریں

بھارتی فوجیوں نےبارہمولہ میں نوجوان کواندھا دھند فائرنگ کرکےشہید کردیا

  • سرینگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان کو اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔ اس تازہ شہادت سے جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 106ہو گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ فوجیوں نے ضلع کے علاقے رفیع […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں 78 ویں روزکشیدگی برقرار‘متعدد علاقوں میں کرفیونافذ رہا

    سرینگر: (ملت+ آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں 78 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ‘ مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ کیا گیا ‘ حریت رہنماؤں کی اپیل پر 29 ستمبر تک ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ 8 جولائی سے اب تک بھارتی مظالم میں 108 کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں سخت کرفیوکےباوجود حریت رہنماؤں کی اپیل پرمظاہرے

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو کے باوجود نماز جمعہ کے بعد شدید مظاہرے کیے گئے جب کہ اس دوران قابض فوج نے ایک بار پھرپیلٹ گن کا استعمال کیا جس سے 30 کشمیری زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق نماز جمعہ کے بعد سری نگر کے کئی […]

  • بھارت کا جنگی جنون، مزید 10 ہزار فوجی کنٹرول لائن پر پہنچا دیئے

    سرینگر۔:(ملت+ اے پی پی) بھارت نے دو بریگیڈز پر مشتمل مزید دس ہزار فوجی کنٹرول لائن پر پہنچا دیئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بریگیڈ ہماچل پردیس کے علاقے دھرم شالہ سے جبکہ ایک جموں خطے کے علاقے ادھمپور سے مقبوضہ علاقے میں پہنچائی گئی۔ مقبوضہ وادی کے جنوبی اضلاع پلوامہ ،کولگا م […]

  • حقوق انسانی کےعلمبردار خرم پرویز پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کوٹ بھلوال جیل منتقل

    سرینگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے انسانی حقوق کے ممتاز کارکن خرم پرویز پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر دیا ہے جس کے بعد انہیں جموں خطے کی کوٹ بھلوال جیل میں منتقل کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خرم پرویز کو گزشتہ جمعہ کو سرینگر میں اپنی […]

  • بھارتی پولیس پیلٹ کے باعث بینانی سےمحروم نوجوانوں کوبھی گرفتارکررہی ہے

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پیلٹ لگنے کے باعث بصارت سے محروم ہو جانے والے نوجوانوں کو بھی گرفتار کر رہی ہے جس کے باعث متاثرہ نوجوان گھروں سے دوررہنے پر مجبور ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیلٹ سے متاثرہ نوجوان جب ہسپتالوں سے ڈسچارج ہونے کے بعد گھر آتے ہیں […]