کشمیر خبریں

سیاسی کارکنوں کواشتہاری مجرم قراردینا انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،حریت کانفرنس

  • سرینگر: (ملت+ اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی پولیس اور کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے جنوبی کشمیر میں سیاسی کارکنوں کو اشتہاری مجرم قرار دینے اور ان کیخلاف پوسٹر چسپاں کئے جانے کو حواس باختگی اور بوکھلاہٹ قراردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری […]

  • حریت رہنماؤں کی طرف سے نوازشریف کے خطاب کاخیرمقدم

    سرینگر:(ملت+ اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس سے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے خطاب کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے عالمی فورم پر کشمیریوں کی حالت زار اجاگر کر کے اور انکے ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کی […]

  • مقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو شہید کردیا

    سرینگر:(ملت+ اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعرات کے روز ضلع بانڈی پورہ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے آرہ گام میں چپران گجر پتھی کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی […]

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    حریت رہنماؤں کا مسئلہ کشمیرکوعالمی فورمزپراجاگرکرنےکی پاکستانی کوششوں کا خیرمقدم

    سرینگر:(ملت+ اے پی پی)مقبوضہ کشمیرکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی مسئلہ کشمیر اورمقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو بین الاقوامی فورموں پر اجاگر کرنے کی پاکستان کی کوششوں پر اطمینان کا […]

  • مسلم دنیا تنازعہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کرے، آسیہ اندرابی

    سرینگر :(ملت+ اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی نے مسلمان ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس کے دوران تنازعہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ بھارتی مظالم کو اجاگر کریں۔ […]

  • مسئلہ کشمیربھارت کی وعدہ خلافیوں کا نتیجہ ہے، انجینئررشید

    سرینگر: (ملت+ اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اورعوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے بھارتی پولیس کی طرف سے سیدعلی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نعیم گیلانی کو حراست کے دوران ہراساں کرنے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ حریت چیئرمین کے […]