کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں مزید 7 نوجوان کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل

  • سرینگر:(ملت+ اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ نے 7 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو جھوٹے الزامات کے تحت کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرکے جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے سمبل کے علاقے حاجن کے رہائشی 7نوجوانوں مبارک کول ، طاریق احمد لون ، تجمل […]

  • بان کی مون کا اقوام متحدہ کے اجلاس کی افتتاحی تقریر میں کشمیر کا ذکر نہ کرنا افسوسناک ہے

    سرینگر:(ملت+ اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کی طرف سے عالمی ادارے کے اجلاس کی افتتاحی تقریر کے دوران مسئلہ کشمیر کا تذکرہ نہ کرنے پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی […]

  • مقبوضہ کشمیرکی حریت قیادت نے29 ستمبرتک نیا احتجاجی کلینڈرجاری کردیا

    سرینگر:(ملت+ اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور دیگر حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے وادی کشمیر میں جاری انتفادہ کے دوران بے گناہ شہریوں کے قتل عام کیخلاف احتجاجی کیلنڈر میں29ستمبر تک توسیع کردی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشترکہ حریت قیادت […]

  • بھارتی جارحیت، مقبوضہ وادی کےہسپتال زخمیوں سےبھرگئے

    سری نگر: (ملت+ اے پی پی) بھارتی جارحیت کی وجہ سے مقبوضہ وادی کے ہسپتال زخمیوں سے بھرگئے ۔ 13 ہزار مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ ظالم قابض فوج اب تک تیرہ لاکھ سے زائد پیلٹس کشمیریوں پر برسا چکی ہے ۔ بھارتی فوج کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے نوجوانوں کو […]

  • وزیراعظم کے کشمیر پر موقف کی سفارتی و قومی حلقوں میں‌ پذیرائی

    ملت نیوز… مختلف قومی سیاسی حلقوں ، دانشوروں اور تجزیہ نگاروں نے وزیراعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب کو جرات مندانہ قرار دیا ہے. سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کشمیریوں کی تبض پر ہاتھ رکھا ہے. مسئلہ کشمیر کور ایشو ہے. بھارت سے مذاکرات کی بات کر کے […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کےاعتراف کاخیرمقدم: میرواعظ

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں فورم نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین کی طرف سے جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن کے سالانہ اجلاس میں جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے اعتراف کا خیر مقدم کیا ہے ۔ کشمیر […]