کشمیر خبریں

اوچھےہتھکنڈوں سےکشمیریوں کےجذبہ آزادی کونہیں دبایا جاسکتا: گیلانی

  • سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیاوی وجہ مسئلہ کشمیر ہے جس کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوڑ ی واقعے کے بعد بھارتی سیاست دانوں […]

  • مقبوضہ کشمیر: سید علی گیلانی کے گھر پر فوج تعینات

    سری نگر:(اے پی پی) 8 جولائی برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور جنگی جرائم کا ایک ایسا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جو کسی بھی صورت تھمنے میں نہیں آرہا۔ نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن، پاوا شیل اور نہ جانے کون کونسے ہتھیار استعمال کرنے کے باوجود بھارتی […]

  • مقبوضہ کشمیر: مزید ایک کشمیری شہید،100سے زائد زخمی

    سرینگر: (آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی آزادی کے متوالوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے ایک اور کشمیری شہید ہوگیا، سو سے زائد زخمی اور درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا، 75 روز میں شہدا کی تعداد 105 ہوگئی۔ وادی میں کشیدگی برقرار رہی اور بیشتر اضلاع میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ رہا، […]

  • مقبوضہ کشمیر،74ویں روز بھی کشیدگی نہ تھم سکی

    سرینگر (آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں چوہترویں روز بھی کشیدگی میں کوئی کمی نہ ہوسکی ، مظلوم کشمیریوں پر بھارتی قابض افواج کا بہیمانہ تشدد جاری ہے،دوسری طرف وادی کے مختلف اضلاع میں قابض فوج کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں ،قابض فوج نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے، بھارتی […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں ساتویں جماعت کی طالبہ شہید

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے شوپیاں اور دیگر علاقوں میں مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے ساتویں جماعت کی ایک طالبہ شہید اور سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس تازہ شہادت سے جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 105ہو […]

  • مقبوضہ کشمیر دو روز میں 100کشمیری گرفتار

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے کشمیری نوجوانوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے گزشتہ2دنوں کے دوران100کے قریب کشمیریوں کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کاروائیاں بھی جاری ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وادی کے شمال و جنوب میں بھارتی فورسز اور پولیس اہلکاروں […]