کشمیر خبریں

حریت رہنما یاسین ملک جے آئی سی ہمہامہ منتقل

  • سرینگ:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں انتظامیہ نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کوجوائنٹ انویسٹی گیشن سینٹر ہمہامہ اور حریت رہنماؤں ایاز اکبر اور نور محمد کلوال کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک، جنہیں حریت […]

  • انسانی جانوں کے زیاں پر کوئی بھی خوش نہیں: گیلانی

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اوڑی حملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی باشعور شخص انسانی جانوں کے زیاں پر خوش نہیں ہوسکتا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں ایک بیان میں کہاکہ انسانی جان ہر لحاظ اور ہر حیثیت […]

  • پٹھان کوٹ کی طرح اڑی حملےمیں بھی بھارتی فورسزکی غفلت کا انکشاف

    سری نگر:(اے پی پی) بھارتی میڈیا نے اڑی حملے میں بھی پٹھان کوٹ حملے کی طرح سیکیورٹی فورسز کی غفلت کا انکشاف کیا ہے۔ اڑی حملے کی تحقیقات کا اونٹ ہرروزایک نئی کروٹ بیٹھ رہا ہے، حملے کے چند گھنٹوں بعد ہی بغیرتحقیقات اورثبوت کے مودی سرکارنے پاکستان پرالزامات لگانا شروع کردئیے تھے اوراب بھارتی […]

  • اقوام متحدہ کا سیشن اور کشمیر….افتخار گیلانی..نئی دہلی

    بھارت میں انگریزوںکی تعمیرکردہ نئی دہلی کے کیپیٹل علاقہ میں انڈیا گیٹ اور صدارتی محل یعنی راشٹرپتی بھون کو ملانے والی سڑک ”راج پتھ‘‘ کے دونوں طرف وسیع و عریض اور ہوبہو ایک جیسی عمارتیںکھڑی ہیں، جن کو سائوتھ اور نارتھ بلاک کہتے ہیں۔ یہ بھارت کا پاور سینٹر ہے۔ سائوتھ بلاک میں وزیر اعظم، […]

  • مقبوضہ کشمیر:عدالت کا بھارتی فوج کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کپواڑہ میں عدالت نے بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر کے دو مکانوں اور ایک نجی گاڑی کی توڑپھوڑ کرنے پر بھارتی فوج کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ میں بارایسوسی ایشن کے سابق صدرایڈوکیٹ بلال ملک اور ایک سابق […]

  • بڈگام چلو مارچ کےدوسرے روزبھی بڈگام کی مکمل ناکہ بندی

    سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے اعلان کردہ بڈگام چلو مارچ کے دوسرے دن بھی بھارتی فورسز نے ضلعی ہیڈکوارٹر بڈگام کی مکمل ناکہ بندی کردی اور ضلعی ہیڈکوارٹر کی طرف جانیوالے تمام راستے بندی کردیئے اور بڑی تعداد میں فورسز کو تعینات کردیاگیا۔اس دوران کل جماعتی حریت کانفرنس […]