کشمیر خبریں

مزید13کشمیریوں کے خلاف کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کا نفاذ

  • سرینگر : (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ نے بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید13کشمیریوں پر کالا قانون لاگو کر کے انہیں سنٹرل جیل بارہمولہ اور کوٹ بلوال جیل جموں منتقل کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سات کشمیریوں کو مسلسل 20 […]

  • مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور دیگر پابندیاں 73 ویں روز بھی جاری رہیں

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے لوگوں کو بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں ریلیاں اور جلوس نکالنے سے روکنے کے لیے پیر کو مسلسل73 ویں روز بھی وادی کشمیر کے تمام دس اضلاع میں کرفیو اور دیگر پابندیاں جاری رکھیں جس سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے […]

  • مقبوضہ کشمیر،73ویں روز بھی کشیدگی برقراررہی

    سرینگر (آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں تہترویں روز بھی کشیدگی برقرار رہی،گزشتہ روز اڑی میں بھارتی فوجی بریگیڈ ہیڈ کواٹر پر حملے کے بعد وادی میں قابض فوج کا گشت بڑھادیا گیا۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں ہڑتال کی گئی جبکہ قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی اڈے پرحملہ، 17 اہلکارہلاک 20 زخمی

    سری نگر:(اے پی پی ) بارہ مولا میں بھارتی فوج کی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد کے حملے میں 17 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ مقبوضہ کشمیر کے بارہ مولا کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے بریگیڑ ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس میں17 اہلکار ہلاک اور 20 […]

  • ہیومن رائٹس واچ، انٹرنیشنل کمیشن آف جسٹس کا خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ

    جنیوا: (اے پی پی) ہیومن رائٹس واچ اور انٹرنیشنل کمیشن آف جسٹس نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی ممتاز کارکن خرم پرویز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کیمطابق خرم پرویز کو جمعرات کی رات کو سرینگر میں اپنی رہائشی گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا ۔ قبل ازیں انہیں بدھ کے روز […]

  • مقبوضہ کشمیر، خرم پرویز کو سرینگرکے تھانے سے کپواڑہ جیل منتقل کیا گیا

    سرینگر : (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر نظر بند انسانی حقوق کے کارکن اور جموں وکشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی کے پروگرام کو آرڈی نیٹر خرم پرویز کو سرینگر کے کوٹھی باغ تھانے سے دس روزہ ریمانڈ پر کپواڑہ جیل میں منتقل کر دیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کیمطابق […]