کشمیر خبریں

اٹوٹ انگ کی رٹ بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا ہے، گیلانی

  • سرینگر:(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں جاری انتفادہ کے دوران کشمیری عوام کی طرف سے دی جانے والی بیش بہا قربانیاں اس بات کا ایک اور ثبوت ہے کہ انہیں بھارت کا فوجی قبضہ ہرگز قبول نہیں۔ انہوں نے کہا […]

  • مقبوضہ کشمیر، شہید ہونے والوں کی تعداد 104ہوگئی

    سرینگر: (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔ اس تازہ شہادت سے جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 104ہو گئی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقےNew Theedکا رہائشی نوجوان مومن الطاف گنائی جمعہ کی شام کو مظاہرین اور بھارتی فورسز […]

  • مقبوضہ کشمیر کے رکن اسمبلی نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دیدیا

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی طارق حمید کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کا خون گلیوں اور نالیوں میں بہہ رہا ہے اس لئے حکومتی پالیسی کے خلاف عہدے سمیت پارٹی سے بھی مستعفیٰ ہورہا ہوں۔ مقبوضہ کشمیر میں برسراقتدار جماعت پیپلزڈیموکریٹک جماعت کے رکن […]

  • بھارت مقبوضہ کشمیر میں جرائم کی ایک سیاہ تاریخ رقم کر رہا ہے، میر واعظ

    سرینگر :(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم فورم نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جرائم کی ایک سیاہ تاریخ رقم کر رہا ہے اور مسلسل قتل و غارت اورجبر و استبداد کے نتیجے میں پورا مقبوضہ علاقے درد والم کی تصویر بنا ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا […]

  • مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی کے موقع پرسخت کرفیو اور پابندیاں جاری رہیں

    سرینگر : (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی کے موقع پر سخت کرفیو ، بھارت مخالف مظاہرے ، مظاہرین اور بھارتی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں اور فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی وجہ سے کشمیریو ں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رہااورپہلی بار مرکزی عید گاہوں میں کہیں بھی عید […]

  • مقبوضہ کشمیر میں منصفانہ بین الاقوامی مشن ضروری ہے

    جنیوا :(اے پی پی)اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید رعد الحسین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے حالیہ قتل عام کی تحقیقات کیلئے ایک خود مختار، غیر جانبدار اور بین الاقوامی کمیشن کی تشکیل پرزوردیاہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق زید رعد الحسین نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق […]