کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر میں ہلاکتوں کی بین الاقوامی تحقیقات ضروری ہیں، اقوام متحدہ

  • جنیوا:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ زید رعد الحسین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی آزاد اور منصفانہ تحقیقات کے لیے بین الاقوامی کمیشن کا قیام ضروری قرار دے دیا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 33 ویں اجلاس کے افتتاحی پروگرام سے خطاب […]

  • نہتےکشمیریوں پربھارتی جبرواستبداد کےسنگین نتائج نکلیں گے، آغا سید حسن

    سرینگر : (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے مقبوضہ وادی بھر میں جاری بے گناہ شہریوں کی گرفتار ی کی لہر کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا […]

  • گھناؤنے منصوبے کے سنگین نتائج نکلیں گے ، میرواعظ فورم

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم فورم نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کو پر یس کانفرنس کرنے سے روکنے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے ناروا اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سراسر ایک انتقامی کارروائی قرار دیا۔ کشمیر میڈیا سروس […]

  • مقبوضہ کشمیر: شہید ہونے والوں کی تعداد 93ہوگئی

    سرینگر ۔:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں ایک اور شہری کو شہید کر دیا جسکے بعد مقبوضہ علاقے میں جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 93ہو گئی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 47سالہ شہری عبدالقیوم کو بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکارں نے جمعہ کے روز حیدر پورہ […]

  • بھارت ہمیں جتنامارے گا آزادی کےلئے ہماراعزم اورحوصلہ اتنا ہی بلند ہوگا،گیلانی

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما علی گیلانی کا بھارتی فوج کے نام کھلا خط اس وقت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے جس میں انہوں نے قابض فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہمیں جتنا مارو گے، آزادی کےلئے ہمارا عزم اور حوصلہ […]

  • مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج ’’چھوٹے بچوں‘‘ کےخلاف کی کارروائیاں کررہی ہے، محبوبہ

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کی خاتون وزیرِ اعلی محبوبہ مفتی نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج چھوٹے بچوں کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہے۔ گزشتہ روز جموں کے قریب ایک کالج کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا وزیرِ […]