کشمیر خبریں

قابض بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیرمیں اضافی فوج تعینات کرنےکا فیصلہ

  • سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے وادی میں آئندہ دو روز کے دوران اضافی فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت نے تحریک آزادی میں ایک نئی روح پھونک دی جسے دبانے کے لئے قابض فوج کبھی پیلٹ […]

  • کشمیریوں کوجدوجہد آزادی کےراستےسےہرگزہٹایا نہیں جاسکتا، میرواعظ

    سرینگر:(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں نہتے شہریوں پر بڑھتے ہوئے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورم کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ موجودہ انتفادہ […]

  • کشمیری عوام نےگزشتہ دوماہ کےدوران تاریخ رقم کی ہے، یاسین

    سرینگر: (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیری گزشتہ ستر برس سے بھارتی قبضے کے خلاف قربانیاں دے رہے ہیں لیکن گزشتہ دو ماہ کے دوران انہوں نے قربانیوں اور عزم و ہمت کی ایک نئی تاریخ […]

  • بھارت کشمیریوں کوحق خودارادیت دینےکا اپناوعدہ پورا کرے، گیلانی

    سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ حریت قیادت بات چیت کے ہرگز خلاف نہیں لیکن وہ ایسی بات چیت کا حصہ نہیں بننا چاہتی جسکا مقصد محض فوٹو سیشن اور وقت گزاری ہو۔انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کو حق خود ارادیت […]

  • مقبوضہ کشمیر، سول سیکریٹریٹ ملازمین کی طرف سےدفاترکے بائیکاٹ کا فیصلہ

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے دفاتر کابائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان کے مطابق موجودہ صورتحال میں اپنی زندگیاں بچانا پہلی ترجیح ہونی چاہیے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملازمین کٹھ پتلی انتظامیہ کی ملازم کش پالیسیوں کے خلاف احتجاج بھی کیا ۔ احتجاجی ملازمین […]

  • مقبوضہ کشمیر، ڈوروشاہ آباد کے 3نوجوانوں پرکالاقانون پی ایس اےعائد

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ نے ڈورو شاہ آباد سے تعلق رکھنے والے تین کشمیری نوجوانوں پرکالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے اْنہیں جیل میں نظر بند کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے محمد یوسف وانی،مظفر احمد زرگر اور فاروق احمد لاوے کو پی ایس اے کے تحت کٹھوعہ جیل منتقل […]