کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیاں پرعالمی برادری خاموش نہ رہے، جماعت اسلامی

  • سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ وادی بھر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر ظلم و تشدد اورقتل عام سے جینا حرام ہو چکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی نے ایک بیان میں کہاہے کہ حالیہ واقعات میں دو سو کے قریب […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں مظاہرین پرمرچوں بھرے گولے برسا دیے گئے

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں غیر اعلانیہ کرفیو اور پابندیوں کے باوجودجمعرات کو انتفادہ کے مسلسل62ویں روز بھی آزادی کے حق میں مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا، بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کے خلاف مختلف علاقوں میں لوگوں نے زبردست بھارت مخالف ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ […]

  • بارایسوسی ایشن کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں قتل عام کی شدید مذمت

    سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھارتی فورسز کی طرف سے ضلع اسلام آباد کے علاقے سیر ہمدان میں نصیر احمد کے قتل اوایک خاتون سمیت دو سے زائد بے گناہ شہریوں کو زخمی کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بار کے […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارت مخالف مظاہروں، ریلیوں کا سلسلہ جاری

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کے خلاف مختلف علاقوں میں لوگوں نے زبردست بھارت مخالف ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر، بارہمولہ، سوپور، شوپیاں، اسلام آباد ، کولگام، پلوامہ اور کپواڑہ میں مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی […]

  • پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کا سب سے بڑا وکیل ہے، انجینئررشید

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئرعبدالرشید نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کس سب سے بڑا وکیل ہے بلکہ وہ 1947سے ہی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے […]

  • بھارت پارلیمانی وفد کا مقبوضہ کشمیر کادورہ بےسود مشق تھا: اندرابی

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کہا ہے کہ بھارتی پارلیمانی وفد کا جموں وکشمیر کا حالیہ دورہ اور اسی سلسلہ میں دلی میں بلایاگیا اجلاس بے مقصد اور لاحاصل مشق ثابت ہواہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آسیہ اندرابی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ کشمیری عوام بھارت کے […]