کشمیر خبریں

بھارت نوازسیاست دان بھارتی مظالم میں برابرکےشریک ہیں، گیلانی

  • سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ نہتے کشمیریوں کے خلاف بھارت کی سفاکیت اور درندگی میں ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ اضافہ ہی ہورہا ہے اور مقبوضہ وادی کا کوئی بھی علاقہ قابض فورسز کی چیرہ دستیوں سے مبرا نہیں […]

  • بھارتی آرمی چیف کشمیر کا دورہ کریں گے: بھارتی میڈیا

    سری نگر: (اے پی پی) بھارتی آرمی چیف کشمیر کا دورہ کریں گے ۔ کپواڑہ میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین بھارتی فوجی زخمی ہو گئے جس کے پیش نظربھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ سہاگ ایک بار پھر کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے ۔ مقبوضہ وادی میں […]

  • کشمیرچھوڑکرکب جائیں گے‘12سالہ کشمیری بچےکا بھارتی فوجی افسرسےسوال

    سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ترہگام کے مضافاتی دیہات ہرے میں اس وقت بھارتی فوجی افسر کو شدید حیرانگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک بارہ سالہ بچے نے اس سے سوال کیاکہ آپ کشمیر چھوڑ کر کب جائیں گے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ روز 9سال سے 15سال کے بچوں نے کرالپورہ کپواڑہ […]

  • کپواڑہ حملے میں تین بھارتی فوجی زخمی

    سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کپواڑہ میں ایک حملے میں تین بھارتی فوجی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے کرال گنڈ میں ایک فوجی قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں تین بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ۔

  • قاتلوں کیخلاف کارروائی نہ کی گئی توسنگین نتائج سامنےآئیں گے ،انجینئررشید

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو کشمیری نوجوانوں مصیب مجید اور نصیر احمد کے حالیہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر قتل میں ملوث بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں کے […]

  • کشمیریوں کی نسل کشی ایک منصوبہ بند سازش کے تحت کی جارہی ہے، میرواعظ

    سرینگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چےئرمین میرواعظ عمرفاروق اور دیگرحریت رہنماؤں نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں21سالہ نصیر احمد بٹ اور 17سالہ معصب مجید نائکو کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق نے جیل سے جاری ایک بیان میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے […]