کشمیر خبریں

مہلک ہتھیاروں کا استعمال کونسی انسانیت اورجمہوریت ہے، گیلانی

  • سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انسانیت اور جمہوریت کے نام نہاد بھارتی چمپئنوں سے پوچھا ہے کہ وادی کشمیر میں پرامن مظاہرین کے خلاف مہلک ہتھیاروں کا استعمال کرنا کونسی انسانیت اور […]

  • جمعہ کوآزادی مارچ ،عیدالاضحی کےدن یواین اومارچ کیاجائےگا

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور دیگر حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے وادی کشمیر میں جاری انتفادہ کے دوران بے گناہ شہریوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کیلئے 16ستمبر تک احتجاجی کیلنڈر جاری کردیاہے۔ حریت رہنماؤں نے اس دوران مختلف طریقوں […]

  • مقبوضہ کشمیر: بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے کشیدگی بدستور برقرار ہے جب کہ بھارت نے حریت رہنماؤں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 61 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے، ریاست میں کرفیو کے باعث تمام تعلیمی ادارے […]

  • بھارتی پارلیمانی وفد مقبوضہ کشمیر کی ناکام یاتراکے بعد وطن واپس لوٹ آیا

    سرینگر/نئی دہلی (آئی این پی)وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی سربرائی میں بھارتی پارلیمانی وفد مقبوضہ کشمیر کے ناکام دورے کے بعد وطن واپس لوٹ آیا جہاں وزیر داخلہ نے وزیراعظم نریندر مود ی سے ملاقات کرکے انھیں اپنے دورے کے حوالے سے بریفنگ دی۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے وزیراعظم […]

  • بھارت نے ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ دھوکہ کیا ، مصطفی کمال

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نواز جماعت نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سیکرٹری اورسابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کے بھائی شیخ مصطفی کمال نے بھارتی حکومت سے ہٹ دھرمی ، وقت گذاری اور ٹال مٹول کی پالیسی ترک کرکے مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کیلئے تمام فریقین کے ساتھ بامعنی اور نتیجہ […]

  • بھارت کےکل جماعتی وفد کا دورہ کشمیریوں کےساتھ بھونڈا مذاق ہے: آغا حسن

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سینئرحریت رہنما اورانجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے نہ کوئی روڈ میپ اور نہ کوئی ایجنڈا ہے اور اس صورتحال میں مسلسل جدوجہد ہی حصول مقاصد کا واحد راستہ ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آ غا […]