کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کےہاتھوں مذید 2 کشمیری نوجوان شہید

  • سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہمولہ کے اضلاع میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد کے علاقے سیر ہمدان میں مظاہرین پر فائرنگ اور پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال سے […]

  • بھارتی وزیرکشمیریوں کوانسانیت کا درس دینےسےپہلےاپنےگریباں میں جھانکیں:آسیہ

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کے کشمیر بارے حالیہ بیان پر شدید تنقید کا نشا نہ بناتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے پارلیمانی وفد کو کشمیرسے یہ واضح پیغام مل گیاہے کہ جب تک بھارت کشمیرکی متنازعہ حیثیت تسلیم نہیں کرتا اس سے مذاکرات ممکن […]

  • کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں:حریت قیادت

    سرینگر ۔:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس ، میرواعظ کی سربراہی میں حریت فورم اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے حالیہ بیان کہ جموں وکشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے کو مسترد کرتے ہوئے کہایہ تاریخی حقائق کو یکسر جھٹلانے […]

  • حریت رہنماؤں کے نظراندازکرنے پربھارتی وزیرداخلہ انسانیت کاراگ الاپنےلگے

    سرینگر:(اے پی پ) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی جانب سے بھارتی وفد کو نظر انداز کئے جانے کے بعد اب وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق اپنی فوج کے ظلم و ستم پر آنکھیں بند کرکے نظر بند اور قید سیاسی قیادت کو انسانیت اور جمہوریت کے پاٹ پڑھانے […]

  • مقبوضہ کشمیر، مرچوں سے بھرے کنٹینرزوادی پہنچا دیئے گئے

    سری نگر: (اے پی پی) مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کا سلسلہ تھمتا نظرنہیں آتا ۔ بھارتی وزیر داخلہ نے آزادی کے متوالوں کی آواز دبانے کے لیے تشدد کے نئے طریقے کا اعلان کردیا ۔ مرچوں سے بھرے ایک ہزار شیلز وادی میں پہنچا دیے گئے ۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے متوالوں […]

  • بھارتی آئین کے تحت مذاکرات ایک مذاق ہے،مفتی اعظم جموں وکشمیر

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں مفتی اعظم مفتی محمد بشیر الدین احمد نے بھارتی آئین کے تحت مذاکرات کو ایک مذاق قراردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مفتی بشیر الدین نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ تنازعہ کشمیر کا واحد حل رائے شماری میں مضمر ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ دْنیا […]