کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر، تاجرتنظیموں نےکل جماعتی بھارتی وفد کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

  • بھارت کو کشمیر

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تاجر تنظیموں نے آئندہ چند روز تک مقبوضہ علاقے کا دورہ کرنے والے کل جماعتی بھارتی وفد کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا اس طرح کے نیم دلانہ اور غیر سنجیدہ اقدامات سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، […]

  • مقبوضہ کشمیر 56روز کےدوران 200 افراد پرکالا قانون پی ایس اے لاگوکیا گیا

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے گزشتہ 56روز کے دوران 200سے زائد افراد پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیا جبکہ 2ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر سے شائع ہونے والے ایک اردوروز نامے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے مقبوضہ […]

  • پوری قوم پاک فوج کےساتھ مل کرنریندرمودی کےعزائم کوناکام بنائےگی، ترابی

    اسلام آباد:(اے پی پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون سازاسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ مل کر نریندر مودی کے خطرناک عزائم کو ناکام بنائے گی،کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کریں بلدیاتی انتخابات سے عوام کی برائے راست حکومت میں نمائندگی اور […]

  • بھارتی پارلیمانی وفد2روزہ دورے پر (آج ) مقبوضہ کشمیر پہنچے گا

    سرینگر/نئی دہلی(آئی این پی) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بھارت کا سیاسی جماعتوں کا کل جماعتی وفد (آج ) اتوار کو دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچے گا ، حریت کانفرنس نے بھارتی وفد سے ملنے سے انکار کر تے ہوئے دیگر سٹیک ہولڈرز سے بھی بھارتی سے ملاقات نہ کرنے […]

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 12سالہ لڑکا شہید

    مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے12 سالہ لڑکا شہید کردیا۔8 جولائی سے اب تک شہداء کی تعداد 88 ہوگئی جبکہ جیل میں موجود حریت رہنما یٰسین ملک کو نامعلوم مقام پر منتقل کرنے پرعوامی سطح پر ان کی حفاظت سے متعلق تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے […]

  • بھارتی مکرووفریب سےکشمیرکی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں ہوسکتی ، آسیہ اندرابی

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے مسلسل جھوٹ اور مکرو و فریب کے ذریعے جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ہرگز تبدیل نہیں کر سکتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آسیہ اندرابی نے یہ بات بھارتی سیکرٹری خارجہ وکاس سوروپ کے حالیہ بیان پر […]