کشمیر خبریں

بھارت کی سیاسی قیادت کشمیریوں کےحق خودارادیت کوتسلیم کرے، انجینئررشید

  • سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے بھارت کی سیاسی قیادت پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق ،حق خود ارادیت کو تسلیم کریں کیونکہ اس کے سوا جموں و کشمیر کے تنازعے کا کوئی منصفانہ حل نہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے […]

  • اشرف صحرائی، الطاف شاہ اورایازاکبرکو نظربند کردیا گیا

    مقبوضہ کشمیر ، سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں محمد اشرف صحرائی، الطاف احمد شاہ اور ایاز اکبرکو غیر قانونی طورپر ، ہمہامہ پولیس اسٹیشن سرینگر میں نظربند کردیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نظر بند کئے جانیوالے رہنماؤں کے اہلخانہ نے خدشہ […]

  • مقبوضہ کشمیر، یاسین ملک نا معلوم مقام پر منتقل

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک جو پارٹی رہنماء نور محمد کلوال کے ہمراہ جوائنٹ انٹیرو گیشن سینٹر ہمہامہ میں غیرقانونی طورپر نظربند تھے کووہاں سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے نائب چیئرمین ایڈووکیٹ بشیر احمد بٹ نے سرینگر میں جاری […]

  • مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی برقرار، سری نگر میں کرفیو نافذ

    مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں 56 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے۔سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ جبکہ آج بھی تعلیمی ادارے،کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ہے۔حریت رہنماؤں کی اپیل پر آج آزادی مارچ کیاجا ئے گا۔ گولیوں کی تڑتڑاہٹ ، آنسو گیس کی شیلنگ ،مظاہرین پر تشدد ، مقبوضہ کشمیر […]

  • پاواشیل بھی پیلٹ گن کی طرح جان لیوااورمہلک ہتھیارہے ،ڈاکٹرزایسوسی ایشن کشمیر

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر نے پیلٹ گن کے متبادل ’پاوا شیل‘کو جان لیوا ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شیل(پاوا) کا شکار ہونے والے انسان جانیں بھی گنوا سکتے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر نثار الحسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاوا […]

  • بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 38 کشمیریوں کو شہید کیا

    سرینگر : (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اگست میں38 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیاجن میں 11بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان […]