کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر، حریت قیادت نےاحتجاجی ہڑتال میں 8 ستمبرتک توسیع کردی

  • سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور دیگر حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے وادی کشمیر میں جاری انتفادہ کے دوران بے گناہ شہریوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کیلئے ہڑتال میں 8 ستمبر تک توسیع کردی ہے ۔ حریت رہنماؤں نے اس […]

  • بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ38کشمیریوں کو شہید کیا

    سرینگر:(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اگست میں38بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیاجن میں 11بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے ایک کشمیری کو […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکی بربریت جاری

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے متوالوں کے خلاف بھارتی بربریت جاری ہے اور قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری شہید جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حریت پسند کشمیری برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے لیے پیدا ہونے والی نئی لہر کو دبانے […]

  • کشمیریوں نےبھارتی تسلط سےآزادی کیلئےسب کچھ داؤپرلگادیا: حریت کانفرنس

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر ایک نازک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور کشمیریوں نے غیر قانونی بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے سب کچھ داؤ پر لگادیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری […]

  • کشمیری مزاحمت کوشام وعراق سےتعبیرکرنااحمقانہ بات ہے، یاسین

    سرینگر۔:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور زونل صدر نور محمد کلوال کو سرینگر سینٹرل جیل سے جوائنٹ انٹیروگیشن سینٹر ہمہامہ بڈگام منتقل کردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کی طرف سے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ بھارتی پولیس نے […]

  • نہتے کشمیریویں پر گزشتہ دو ماہ کے دوران 20لاکھ پیلٹ چلائے گئے

    سرینگر:(اے پی پی) امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر نہتے کشمیریوں کے قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف ایٹلانٹا جارجیہ میں نیشنل سینٹر فار سیول اینڈ ہیومن رائٹس کے باہر خاموش احتجاج کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق احتجاج میں بھارت اور دیگر ممالک سے وابستہ انسانی […]