کشمیر خبریں

جدوجہد آزادی کشمیرکوفوجی طاقت کےبل پرکچلناچنگیزیت ہے، حریت کانفرنس

  • سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو طاقت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے کمزور کرنے کی تمام تر سفاکانہ کوششوں میں ناکامی کے بعد اب بھارتی حکومت بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ میں مبتلا ہوچکی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر […]

  • تحریک مخالف اوراتحاد دشمن افواہ بازوں سےہوشیاررہیں، میرواعظ

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حریت کے مشترکہ پروگرام پر پوری لگن اور جذبے سے عمل کریں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میرواعظ عمر فاروق نے جیل سے جاری ایک خصوصی پیغام میں کہاکہ تحریک مخالف اور اتحاد دشمن افواہیں پھیلا […]

  • مقبوضہ کشمیر، گزشتہ 27برس کےدوران 10ہزارسےزائد افرادلاپتہ کیےگئے

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے گزشتہ 27برس کے دوران ہزاروں کشمیریوں کوزیر حراست لاپتہ کیا جن کے اہل خانہ غم والم کی تصویر بنے اپنے پیاروں کی راہ تک رہے ہیں اورانہیں کچھ نہیں بتایا جا رہا کہ آیا وہ زندہ ہیں یا پھر مار دیے گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس […]

  • مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 52روز بھی زبردست بھارت مخالف مظاہرے جاری رہے

    سرینگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں پیر کو مسلسل 52روز بھی پوری وادی کشمیرمیں زبردست بھارت مخالف مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں اور اس موقع پر شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے سرینگر، بڈگام ، بارہمولہ ، بانڈی پورہ ، اسلام آباد اور دیگر اضلاع میں بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں […]

  • محبوبہ مفتی نے انسانی، قومی رشتوں میں لاج نہیں رکھی، حریت کانفرنس

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت نواز پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے سید علی گیلانی کو محبوبہ مفتی کواپنی بیٹی سمجھ کر امن قائم کرنے میں مدد دینے کی اپیل پر کہا ہے کہ محبوبہ مفتی کے ساتھ ہمارا انسانی ، قومی اور مذہبی رشتے سمیت تین […]

  • گرفتاریوں سے بھارتی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ واضح ہوتی ہے،جماعت اسلامی

    سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی نے حریت رہنماؤں کی گرفتاریوں اور نظربندی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جماعت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق […]