کشمیر خبریں

کشمیری رہنماؤں کی برطانوی رکن پارلیمنٹ سے ملاقات

  • لندن: (اے پی پی) کشمیری رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے برطانوی رکن پارلیمنٹ فیونا میکٹیگرٹ سے ملاقات کی اورانہیں مقبوضہ کشمیرکی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وفد میںآزاد کشمیرکے سابق وزیر محمود ریاض، کشمیر کنسرن برطانیہ کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر نذیر احمد شال، جے کے ایل ایف […]

  • مقبوضہ کشمیر، سخت کرفیو کے باوجود آزادی مارچ میں ہزاروں افراد کی شرکت

    سری نگر: (اے پی پی) مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور آزادی کے حق میں نعرے بازی کی۔ عید گاہ کی جانب جانے والے تمام راستے بند ہونے کی وجہ سے لوگ چوراہوں پر جلسے سجا لیے۔ مظاہرین ہم چھین کے لیں گے آزادی، ہم لے کر رہیں گے […]

  • بھارت 1990

    سیدعلی گیلانی، میرواعظ حسن الموسوی کوگرفتارکرلیا گیا

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق، آغا سید حسن الموسوی الصفوی ، مولوی مسرور عباس اور غلام محمد حبی کو سرینگر میں گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے سید علی گیلانی، […]

  • بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں لال مرچوں والی گنز استعمال کرنے پرغور

    نئی دہلی: (اے پی پی) مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے او ربے گناہ کشمیریوں پر ریاستی دہشت گردی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ، اب پیلٹ گنز کی جگہ لال مرچوں کے شیلز والی پاوا گنز استعمال کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنز کے بے دریغ […]

  • کرفیوکےباوجود پلوامہ میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب

    پلوامہ: (اے پی پی) پلوامہ میں کشمیری نوجوانوں نے پاکستان کے ساتھ محبت کا انوکھا مظاہرہ کیا، پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی، سبز ہلالی پرچم کا لباس زیب تن کئے کشمیری نوجوانوں نے بھارتی فوج کی موجودگی میں پاکستانی پرچم کو سلامی بھی دی،قومی ترانہ بھی پڑھا گیا۔ […]

  • وادی کشمیرمیں بھارتی مظالم اورمساجد کی بےحرمتی کی شدید مذمت

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء آغا سید حسن الموسوی الصفوی وادی کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم ورفورسز کی طر ف سے کئی مساجد کی بے حرمتی کے واقعات پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسلام کے خلاف جنگ قراردیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آغا سید […]