کشمیر خبریں

رائے شماری کی بات کرنا غداری نہیں، انجینئررشید

  • سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے کہاہے کہ انہوں نے بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ کے ساتھ ملاقات کے دوران اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ رائے شماری کی بات کرنا کوئی غداری نہیں اور نہ ملک دشمنی ہے بلکہ کشمیری […]

  • مسئلہ کشمیرکوسہ فریقی مذاکرات کےذریعےہی حل کیا جاسکتا ہے، یاسین ملک

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کو صرف بھارت ، پاکستان اور کشمیریوں کی حقیقی قیادت پر مشتمل سہ فریقی مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ […]

  • بھارت کشمیریوں پرمظالم کےساتھ بےحرمتی کانشانہ بنارہا ہے، میرواعظ

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر وحشیانہ مظالم کے ساتھ ساتھ یہاں کی مساجد ، زیارتوں اور دیگر مقدس مقامات کو بھیبھی بڑے پیمانے پر بے حرمتی کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے […]

  • راجناتھ سنگھ اورمحبوبہ مفتی کی پریس کانفرنس ڈھٹائی کی انتہا ہے،حریت کانفرنس

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرنے کے بجائے اسے طاقت کے بل پر دبائے رکھنے کی اپنی مذموم پالیسی پر بدستور قائم ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے بھارتی وزیر داخلہ […]

  • مقبوضہ کشمیر میں 49 ویں روز بھی کشیدگی

    آزادی:(اے پی پی) آزادی کی آوازیں بلند کرنے والے کشمیری آج کٹھ پتلی انتظامیہ کے خلاف سری نگر میں عید گاہ تک آزادی مارچ کریں گے۔ مارچ کے شرکا ء سے ٹیلیفونک خطاب کرنے سے روکنے کیلئے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 49 ویں روز بھی […]

  • بھارت پیلٹ گن پالیسی کی تبدیلی کیلئے غورپرمجبور

    (اے پی پی):عالمی تنقید پربھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن پالیسی کی تبدیلی کے لیےغور پر مجبورہوگئی ، بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ ماہرین کی رپورٹ کے بعد پیلٹ گنوں کا متبادل دیں گے۔ سری نگر میں مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کے ساتھ مشترکہ میڈیا بریفنگ […]