کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس نےمعمرشخص کوتین بیٹوں سمیت گرفتارکرلیا

  • سرینگر ؛ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پورہ میں ایک 70سالہ شخص اور اس کے3بیٹوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے غلام نبی ڈار نامی معمر شخص اور اس کے بیٹوں کو ضلع کے علاقے چیوہ لام صدر کوٹ میں رات کے وقت ان […]

  • پلوامہ میں احتجاجی مظاہرےکےدوران پولیس اہلکاروں پردستی بم سےحملہ

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکے علاقے پلوامہ میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران نامعلوم افراد کی طرف سے بھارتی پولیس اہلکاروں پر دستی بم کے حملے میں سینئر افسروں سمیت 15اہلکار زخمی ہو گئے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران نامعلوم افراد کی طرف […]

  • مقبوضہ کشمیر میں 48 ویں روز بھی کشیدگی

    مقبوضہ کشمیر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں 48 ویں روز بھی کشیدگی برقرار اور کرفیو نافذ ہے، بھارتی فوج کے وحشیانہ مظالم نے ایک اورنوجوان کی جان لے لی، حریت رہنماؤں نے مذاکرات کے لیے بی جےپی کی مشروط پیشکش مسترد کردی۔ حریت کانفرنس کی اپیل پر کشمیری کل سری نگر میں عید گاہ […]

  • بھارتی وزیر داخلہ آج مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے

    سری نگر:(اے پی پی) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ آج مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے جہاں وہ ریاست کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات بھی کریں گے تاہم کشمیری رہنماؤں نے راج ناتھ سنگھ سے ملاقات سے صاف انکار کردیا ہے۔ وزیر داخلہ راج بھی آج مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں […]

  • بھارت کی پوری فوج بھی مقبوضہ کشمیر فتح نہیں کرسکتی، گیلانی

    سری نگر:(اے پی پی) چیرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ ہماری تحریک آزادی کو روکنے کے لئے اگر بھارت اپنی پوری فوج بھی مقبوضہ کشمیر میں تعینات کر دے تو ہم ان کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقوں اسلام آباد اور پلوامہ میں احتجاجی ریلیوں سے […]

  • حریت رہنماؤں کی طرف سے محبوبہ مفتی کے بیان پر کڑی تنقید

    سرینگر :(اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے حالیہ بیان پرکڑی تنقید کی ہے جس میں انہوں نے موجودہ عوامی تحریک کومٹھی بھر امن دشمنوں کی سرگرمی قراردیتے ہوئے کہاتھا کہ صرف پانچ فیصد لوگ باقی پچانوے فیصد عوام کو گمراہ کررہے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے […]