کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ،میرواعظ نےعالمی رہنماؤ ں کوخط لکھ دیا

  • سرینگر /نئی دہلی (آئی این پی)حریت رہنما میر واعظ عمرفاروق نے مقبوضہ کشمیر کی گھمبیرصورت حال پر عالمی رہنماؤں کو خط لکھ دیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عالمی برادری مسئلے کے حل میں کردار ادا کرے کیونکہ پاکستان اور بھارت ایسا کرنے کے قابل نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنما میر […]

  • حریت رہنماؤں کی طرف سےکشمیریوں کو انکا حق خودارادیت دینے کا مطالبہ

    سرینگر :(اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کشمیری عوام رائے شماری کے ذریعے اپنے حق خود ارادیت کا استعمال کرسکیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں غلام نبی سمجھی ، نعیم احمد خان،محمد یوسف نقاش،سید بشیر اندرابی، حکیم عبدالرشید، ظفر اکبر بٹ، […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے سرکاری سکولوں میں ڈیرے ڈال دیے

    سرینگر:(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے بڑی تعداد میں سرکاری سکولوں پر قبضہ کرلیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر سے شائع ہونے والے ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرینگر شہر میں جن سکولوں پر قبضہ کیا گیا ہے ان میں ایس پی ہائیر سیکنڈری سکول ، نشاط کے علاقے […]

  • کٹھ پتلی انتظامیہ انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنارہی ہے،کشمیراکنامک الائنس

    سرینگر :(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں ’’ کشمیر اکنامک الائنس‘‘ نے ایمپلائیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر عبدالقیوم وانی اور تنظیم کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الائنس کے چیئرمین حاجی محمد یاسین خان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی […]

  • کشمیرکی صورتحال بہت خطرناک ہے: حریت کانفرنس

    سرینگر (آئی این پی)حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمرفاروق نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف امام کعبہ، پوپ فرانسس اور دلائی لامہ سمیت اقوام متحدہ اور دہلی میں تعینات غیرملکی سفیروں کوخطوط لکھ دیئے۔ انہوں نے خط میں موقف اختیار کیا کہ کشمیر کی صورتحال بہت خطرناک ہو چکی ہے، عالمی برادری اس […]

  • مقبوضہ کشمیر: سکھوں اور مسلمانوں کا مشترکہ احتجا ج

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے عشمقام میں بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورس کے ہاتھوں سکھوں کے گردوارے کی بے حرمتی کے خلا ف زبردست بھارت مخالف مظاہرے ہوئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورس کے اہلکار جوتوں سمیت سکھوں کے مقدس مقام میں داخل ہوئے۔ بھارتی […]