کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر: سی آر پی ایف کی مزید77کمپنیاں تعینات

  • سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مزید77اضافی کمپنیاں تعینات کردی ہیں تاکہ وادی کے ہرعلاقے میں دن رات کرفیو نافذ کرکے موجودہ احتجاجی تحریک کو دبایا جاسکے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے ہاتھوں 8جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی شہادت سے […]

  • بھارتی حکمران کشمیریوں کےقتل عام کوجائزقراردینےکی کوشش کررہے ہیں:یاسین ملک

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاہے کہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں پْرامن مظاہرین کو حملہ آور قرار دینا دراصل نہتے اورعام شہریوں کے قتل عام کو جائز قراردینے کی ایک کوشش ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک […]

  • حریت رہنماؤں کا کشمیربارے نریندرمودی کے بیان پرشدید ردعمل

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں نے بھارتی آئین کے تحت کشمیر پر مذاکرات کے بارے میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کوانکا حق خودارادیت دینے سے مسئلہ کشمیر حل اور خطے میں پائیدار امن قائم ہو گا ۔ کشمیرمیڈیاسروس […]

  • کشمیرکےمسئلےکا سیاسی حل تلاش کیا جائے، بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جاری حالیہ بدامنی کو سیاسی طور پر حل کرنا چاہئے کیونکہ ہر معاملے کو عدالتی طریقوں سے حل نہیں کیا جاسکتا۔ کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی ( جے کے این پی پی) کے سربراہ بھیم سنگھ کی جانب سے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر […]

  • بان کی مون مسئلہ کشمیر حل کرنےکےلیےبھارت پردباؤ ڈالیں،آسیہ اندرابی

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر زور دیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں عالمی ادارے کی قراردادوں پر عملدرآمد کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آسیہ اندرابی نے سرینگر سے جاری ایک […]

  • حریت رہنماؤں اوربار ایسوسی ایشن شہریوں کےقتل عام کی مذمت

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں نے بھارتی فوج اور پولیس کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے مسلسل قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں شبیر احمد ڈار ، محمد اقبال میر، امتیاز احمد ریشی،غلام نبی وار ، محمد یوسف گلکار اور محمد احسن انتو نے سرینگر سے جاری […]