کشمیر خبریں

جتنا ہمیں دباؤ گے اتنی زیادہ مزاحمت کریں گے، میرواعظ

  • سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چےئرمین میرواعظ عمرفاروق نے بھارتی فورسز کی طرف سے ترال میں 85سالہ بزرگ عبدالقیوم اوران کی اہلیہ پر فائرنگ کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کو سفاکانہ عمل قراردیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں […]

  • او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کا بیان حوصلہ افزاء ہے،شبیر شاہ

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکرٹری جنرل اورڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چےئرمین شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا بیان حقیقت سے کوسوں دور ہے اور بھارتی رہنما جوکھیل کھیل رہے ہیں وہ سب پر عیاں ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد […]

  • مقبوضہ کشمیر: مزید 3 کشمیری شہید

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی مسلسل 44 ویں روز بھی جاری ہے اور قابض فوج نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ضلع کپواڑہ کے علاقے تنگہار میں محاصرہ کر کے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ بھارتی میڈیا […]

  • سری نگرمیں بھارتی مظالم جاری ، شہدا کی تعداد 87 ہوگئی

    سری نگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔ سری نگر میں بھارتی فورسز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ۔ وادی میں ہونے والے تازہ مظاہروں میں سو سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے ، شہدا کی تعداد 87 ہو گئی […]

  • مقبوضہ کشمیر؛ بالآخربھارتی فوج نےبھی اپنی کارستانیوں کا اعتراف کرلیا

    سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما برہانی وانی کی شہادت کے بعد 80سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو شہید اور ہزاروں کو زخمی کرنے والی بھارتی فوج نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجیوں کی فائرنگ سے کشمیری لیکچرار کی شہادت جیسے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے […]

  • بھارتی فوجیوں نےخوف و دہشت کی لہرپھیلا رکھی ہے: لبریشن فرنٹ

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے ضلع پلوامہ کے علاقے کھریو میں ایک بیگناہ لیکچرر شبیر احمد کے قتل کی تحقیقات کے بھارتی فوج کے اعلان کو محض ایک ڈرامہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اعلان کا مقصد مجرم فوجیوں کو کلین چٹ دینا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس […]