کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر، ریڈیوملازمین کومارپیٹ کا نشانہ بنایا

  • سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر میں ریڈیوں کے تین ملازمین کو اس وقت وحشیانہ مار پیٹ کا نشانہ بنا یا جب وہ اپنے دفترسے گھرجا رہے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریڈیو کشمیر ایمپلائیز یونین نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ ظہور احمد، زبیر احمد اور عرفان […]

  • کشمیری اب اپنےگھروں کےاندربھی محفوظ نہیں، تحریک حریت

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ اور نہتے کشمیریوں کے قتل اور املاک کی تباہی کو کھلی ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیری اب اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر […]

  • اقوام متحدہ کی محض تشویش کافی نہیں، میرواعظ

    سرینگر:(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے کشمیریوں کو جامع مسجد سرینگر اور دیگر مرکزی مساجد میں نماز جمعہ سے روکنے کے عمل کو مداخلت فی الدین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کے بنیادی معاشرتی ، مذہبی اور سیاسی حقوق […]

  • بھارت نےمقبوضہ کشمیرمیں تمام انسانی قدروں کوپامال کر دیا: گیلانی

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ علاقے میں اپنی وحشیانہ کارروائیوں کے ذریعے تاریخ کے تمام ظالموں اور جابروں کو مات دے دی ہے ۔ انہوں نے کہ مقبوضہ علاقے میں تمام انسانی اور جمہوری قدوں […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں 43 ویں روزبھی کرفیونافذ، 83 کشمیری شہید

    سری نگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا ہو گئی ، 43 روز سے وادی میں زندگی مفلوج ہے ، گھروں میں کھانے پینے کا سامان ختم ہو گیا ، ننھے بچے دودھ کے لیے بلکنے لگے ۔ بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ وادی میں صورتحال بریکنگ پوائنٹ پر آگئی […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پرہیں: احسن اونتو

    مظفرآباد: (اے پی پی ) انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہومین رائٹس جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پرجاری انسانی حقوق کی پامالیوں پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے نہتے کشمیریوں کے قتل عام کیلئے اپنی فورسز کو جدید مہلک […]