کشمیر خبریں

کشمیرکا فوری اورپرامن حل وقت کی اہم ضرورت ہے، پروفیسرغنی

  • سرینگر:(اے پی پی ) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے سینئر رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان گذشتہ سات عشروں سے تعلقات صرف تنازعہ کشمیر کی بنا پر ہی تناؤ اورکشیدگی کا شکار رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کی کوکھ سے ہی کئی اور تنازعات بھی جنم […]

  • کشمیرکی آزادی کی جدوجہد فیصلہ کن مرحلےمیں داخل: گیلانی

    سرینگر :(اے پی پی ) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے رواں عوامی جدوجہد کو اہم، فیصلہ کن اور تاریخی جدوجہد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری قوم منظم اور پْروقار طریقے پر اس جدوجہد کو جاری وساری رکھے ہوئے ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی سری گفوارہ اسلام […]

  • کشمیری حریت رہنماؤں احتجاجی ہڑتال میں 25 اگست تک توسیع کردی

    سرینگر:(اے پی پی ) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے وادی کشمیر میں جاری انتفادہ کے دوران بے گناہ شہریوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کیلئے ہڑتال میں 25اگست بروز جمعرات تک توسیع کردی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق […]

  • سری نگر میں ایمبولینس ڈرائیور کی شہادت کے بعد مظاہروں میں شدت

    سری نگر:(اے پی پی) گزشتہ روز قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایمبولینس ڈرائیور کی شہادت کے بعد حریت رہنماؤں کی کال پر مظاہروں میں شدت آگئی۔ بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ وادی میں کھانے پینے کا سامان لانے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا جب کہ گزشتہ روز فائرنگ […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے لیکچرارکو حراست کے دوران قتل کردیا ، شہداء کی تعداد 82ہوگئی

    سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں ایک لیکچرار کو دوران حراست شہید کردیا ہے جس سے رواں کشمیر انتفادہ کے دوران شہید ہونیوالے کشمیریوں کی تعداد بڑھ کر 82ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے کھریوکے رہائشیوں نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ شب فوجی اہلکاروں نے زبردستی […]

  • بھارت انسانی حقوق کمیشن کی ٹیم کومقبوضہ کشمیرکےدورےکی اجازت دے، میرواعظ

    سرینگر:( کے ایم ایس )مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ زید راد زید الحسین کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے جموں وکشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالیوں کے حوالے سے […]