کشمیر خبریں

بھارتی پولیس نےاشیائےضروریہ کی گاڑیوں کوسرینگرمیں داخل ہونےسےروک دیا

  • سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے مختلف دیہات سے دودھ ، سبزیاں اور دیگر بنیادی ضروریات زندگی لیکر سرینگر آنے والی تین درجن کے قریب گاڑیوں کو شہر میں داخل ہونے سے روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے اشیائے ضروریہ سے لدی گاڑیوں کو جمعرات کی صبح […]

  • مدھیہ پردیش، آزادی کےپوسٹ شیئرکرنے پرکشمیری طالب علم کےخلاف غداری کا مقدمہ

    سرینگر:(اے پی پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں فیس بک پرآزادی کے حق میں پوسٹ جاری کرنے پر غدار ی کے مقدمے کے تحت گرفتار کئے گئے سوپور کے نوجوان کو مقامی عدالت میں پیش کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سوپور کے رہائشی نوجوان توصیف احمد بٹ کو 5 اگست کو فیس […]

  • بیگناہ کشمیریوں کا قتل بھارتی جمہوریت کےچہرے پردھبہ ہے، یاسین ملک

    سرینگر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیرقانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ علاقے میں بے گناہ لوگوں کا قتل بھارتی جمہوریت اور انسانیت کے چہرے پر دھبہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے […]

  • بھارت نےکشمیریوں کےخلاف جنگ چھیڑرکھی ہے، سید علی گیلانی

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کے قتل کی تازہ لہر اور اسکے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر چلو مارچ کو طاقت کے بل پر ناکام بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں […]

  • مقبوضہ کشمیر؛ پولیس نےبیٹےکےبدلےوالد پرپی ایس اے لگا کرجیل منتقل کردیا

    سرینگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے ایک غیر معمولی کارروائی کے دوران مطلوب نوجوان کے بدلے اسکے والد کو گرفتار کر کے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل کردیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے سوپور کے علاقے لوکری پورہ کے رہائشی عرفان احمد میر کے بدلے انکے والد کو […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے قافلے پرحملہ، 3 اہلکارہلاک

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے قافلے پرحملے میں 2 فوجیوں سمیت 3 سیکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے۔ قبوضہ کشمیرکے ضلع بارہ مولا کے علاقے خواجہ باغ میں منگل اوربدھ کی درمیانی شب ایک فوجی قافلے پراس وقت حملہ کیا گیا جب قابض فوج کی نقل وحرکت کے باعث علاقے میں کرفیونافذ تھا۔ […]